جمعہ , مارچ 20 2026

پاکستان

بجلی صارفین کی پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم

وزارت پاور کے حکام نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو بتایاکہ اگلے دوسالوں میں بجلی صارفین کے پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم ہوجائے گی، حکام نے مزید بتایا کہ وزارت پاور اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے درمیان بات چیت چل رہی ہے کہ بجلی پر سبسڈی براہ راست بی آئی ایس پی …

Read More »

پی ٹی آئی کی مینارپاکستان پر جلسے کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کو مینارپاکستان پر جلسے کی درخواست پارٹی کے لاہور کے صدر امتیاز شیخ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو جمع کرادی گئی۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر امتیاز شیخ نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرائی ہے، …

Read More »

DHA میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی—DHA– میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،عینی شاہدین کےمطابق گاڑی میں باپ بیٹی سوار تھے۔ نالےمیں کار سمیت بہہ جانے والے افراد گاڑی سے مدد کے لیے آوازیں لگاتے رہے، کار سوار افراد نے برساتی نالے کے قریب سے گاڑی گزارنےکی کوشش کی، پانی …

Read More »

پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ

پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، ملک کی بڑی یونیورسٹی کی فیسیں مجموعی طور پر 28 فیصد تک بڑھا دی گئیں۔ ایل ایل ایم کی فیس میں 7825 روپے کا اضافہ کردیا گیا، ایل ایل ایم …

Read More »

پرسکون نیند کے لیے کچھ سادہ سی اسٹریچنگ یا ہلکی پھلکی ورزش کرلیں

اکثر افراد نیند کے مسائل سے دوچار ہوتے ہیں، انہیں چاہنے کے باوجود بھی نیند نہیں آتی۔ وہ نیند لانے کے لیے مختلف جتن کرتے ہیں، جن میں قدرتی طریقے بھی شامل ہیں۔  نیند لانے کے قدرتی طریقوں میں اسٹریچنگ بھی ایک فائدہ مند تکنیک ہے جسے تقریباً سبھی نظرانداز …

Read More »

PSX مندی کے بعد مثبت رجحان میں واپس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی کے باعث 100 انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 39 ہزار کی حد عبور کر لی۔ دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار 594 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد …

Read More »

طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونے والے 221 افراد

قومی آفات کے انتظامی ادارے (این ڈی ایم اے) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ایک ہولناک تصویر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد …

Read More »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج دوسرا T20

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان بنگلہ دیش نے گرین شرٹس کو باآسانی سات وکٹ سے مات دے دی تھی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم پورے بیس اوور بھی نہ کھیل پائی اور آخری اوور میں …

Read More »

حکومت اور اپوزیشن اتحاد کی تمام نشتیں پر جیت

خیبر پختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشتیں جیت گیا، حکومت کے حصے میں 6 اور اپوزیشن کےحصے میں 5 نشتیں آئیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کا غیر حتمی غیر سرکاری  نتیجہ آگیا، جس کے مطابق 7 جنرل نشستوں میں سے 4 پر …

Read More »

اسلام آباد برساتی نالے میں گاڑیاں بھی بہنے لگیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث سیدپور ویلج میں برساتی نالے بپھر پڑے اور گاڑیاں بھی نالے میں بہنے لگیں۔ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے نالے میں گاڑیاں بھی بہنے لگیں۔ ترجمان کے مطابق دوران بارش سینیٹشن …

Read More »