بدھ , جولائی 8 2026

ٹیکنالوجی

ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع

DuckyBai Remand – 1 سوشل میڈیا پر جوئے کی ترغیب دینے اور فحش مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کردی گئی۔ اخبار کے مطابق لاہورکی مقامی عدالت نے 19 اگست کو ڈکی بھائی کا سوشل …

Read More »

ایل ڈی آئی آپریٹرز کے خلاف فیصلہ برقرار

اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ اور دیگر لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) آپریٹرز کے خلاف کمپٹیشن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انٹرنیشنل فون کالز کے لئے گیٹ وے اور فی منٹ فکس کرنے کا معاہدہ پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھتے …

Read More »

آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کا الزام

سابق پاکستانی کرکٹ کپتان وسیم اکرم ایک نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کی، جس پر ایک شہری نے ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق لاہور …

Read More »

ٹیکنالوجی مستقبل کا راستہ ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی۔ پاکستان ہندو کونسل کے تحت ایکسپر سینٹر کراچی میں ملازمت و تعلیمی ایکسپو کا افتتاح وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیا۔ ایکسو میں مختلف اداروں …

Read More »

ڈکی بھائی…لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈکی بھائی کے خلاف تحقیقات پہلے ہی سے جاری تھیں۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ڈکی بھائی کا نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ …

Read More »

جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل ہوں گے، جائیداد منجمد کرنے یا بحال کرنے کے لیے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی اجازت لازمی قرار دی گئی ہے، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے رولز کا نوٹیفیکشن جاری …

Read More »

پاکستان کی قومی اے آئی پالیسی جاری

پاکستان کی قومی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی میں اے آئی کو فروغ دینے کے لیے 6 ستونوں پر مبنی فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے۔ وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلیی کمیونیکیشن (ٹیلی کام) نے پاکستان کی قومی اے آئی پالیسی جاری کردی ہے، پالیسی دستاویز کے …

Read More »

قیمتوں میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع

PTI کے عاطف خان کی سربراہی میں ایک پارلیمانی کمیٹی نے مبینہ طور پر شوگر انڈسٹری کی جانب سے قیمتوں میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جس سے مبینہ طور پر مل مالکان نے صرف تین ہفتوں میں 300 ارب روپے کا غیر معمولی منافع کمایا۔ کمیٹی …

Read More »

پلیٹ فارمزکے لیے نیا ’’ڈیجیٹل بل‘‘ متعارف

پاکستان میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس پلیٹ فارمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیا ’’ڈیجیٹل بل‘‘ متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کا مقصد کارٹیلائزیشن پر قابو پانا اور صارفین کو دھوکہ دہی سے بچانا ہے۔ وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں آن لائن خریدی جانے …

Read More »

جی ایس ایم اے سمٹ: ٹیلی کام انڈسٹری کے تحفظات

اسلام آباد میں جی ایس ایم اے کے زیر اہتمام ڈیجیٹل نیشنل سمٹ میں وفاقی وزیر شزہ فاطمہ کی عدم شرکت پر ٹیلی کام انڈسٹری نے تحفظات کا اظہار کردیا، سمٹ میں جولین گورمین ہیڈ آف ایشیا پیسفک جی ایس ایم اے نے کہا کہ پاکستان خطے میں آئی ایم …

Read More »