مارچ 4, 2024ٹیکنالوجی عدم ادائیگی تنازع: گوگل نے بھارتی ایپلی کیشن پلے اسٹور سے ہٹا دیںپر تبصرے بند ہیں
گوگل نے اپنے رقم کی ادائیگی کے معاملے پر بھارت کی چند اہم ایپلی کیشنز کو پلے اسٹور سے ہٹ دیا ہے جس سے بھارتی حکومت اور گوگل کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ گوگل نے اپنے پلے اسٹور سے جمعہ کو بھارت کی مشہور شادیوں کی ایپلی …
مارچ 3, 2024ٹیکنالوجی سعودیہ میں ٹیکنالوجی کانفرنس 4 سے7 مارچ تک ہوگیپر تبصرے بند ہیں
سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش 4 سے7 مارچ تک منعقد ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر 150 سے زیادہ مقررین خطاب کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق لیپ کانفرنس میں کئی اہم اور بنیادی موضوعات زیر بحث ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق …
مارچ 3, 2024ٹیکنالوجی سوشل میڈیا پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمعپر تبصرے بند ہیں
سینیٹر بہرہ مند تنگی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرا دی۔ 4 مارچ کو ہونے والے سینیٹ کے اجلاس کے لیے جمع کرائی گئی قرارداد کو ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا۔ سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں فیس بک، …
مارچ 3, 2024ٹیکنالوجی نوکیا نے بجٹ فون متعارف کرادیاپر تبصرے بند ہیں
معروف ملٹی نیشنل کمپنی نوکیا نے مہنگائی کے دور میں اپنی جی سیریز کا بجٹ فون متعارف کرادیا۔ کمپنی نے نوکیا جی 42 کو 78-6 انچ اسکرین جب کہ 4 اور 6 جی بی ریم اور 128 اور 256 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ فون کو اینڈرائیڈ 14 کے …
مارچ 1, 2024پہلا صفحہ, ٹیکنالوجی پاکستان میں ایکس کی سروس تاحال بندپر تبصرے بند ہیں
پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کی سروس 17 فروری سے بند ہونے کے بعد تاحال بحال نہ ہوسکی۔ سندھ ہائی کورٹ نے بھی ایک ہفتہ قبل ٹوئٹر کی سروس کو بحال کرنے اور اسے دوبارہ بند نہ کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم اس باوجود پلیٹ فارم …
فروری 29, 2024ٹیکنالوجی تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارفپر تبصرے بند ہیں
امریکی بیٹری ساز کمپنی انرجائزر نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے طاقتور ترین بیٹری کے حامل فون کو متعارف کرادیا، جس کی بیٹری لگ بھگ 100 دن تک چلے گی۔ انرجائزر نے ورلڈ موبائل کانفرنس میں اینڈرائیڈ فون متعارف کراتے ہوئے بتایا کہ طاقتور ترین بیٹری کا حامل فون رواں …
فروری 28, 2024ٹیکنالوجی مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوکا اعترافپر تبصرے بند ہیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف کرلیا۔کراچی سے جاری وضاحتی بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اعتراف کرتا ہوں کہ یہ آڈیو میری ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
فروری 28, 2024ٹیکنالوجی غیرقانونی سمزکا کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤنپر تبصرے بند ہیں
راولپنڈی میں موبائل فون سمزکا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے) کےسائبر کرائم سیل راولپنڈی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی شکایت پر کریک ڈاؤن کیا، اس دوران موبائل فونزسمزکی غیرقانونی …
فروری 27, 2024ٹیکنالوجی ٹوئٹر سروس تاحال بحال نہ ہوسکیپر تبصرے بند ہیں
سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو 5 دن گزر جانے کے باوجود تاحال ملک بھر میں ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی، گزشتہ 10 دن سے ایکس کی سروس بند ہے۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر(ایکس) کی سروس بند ہے، گزشتہ دس دن کے دوران متعدد بار اس کی …
فروری 25, 2024تازہ ترین, ٹیکنالوجی, معیشت پی آئی اے کا طیارہ کراچی میں انسانی غلطی سے تباہ ہواتھا: رپورٹپر تبصرے بند ہیں
چارسال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کا طیارہ انسانی غلطی کی وجہ سے تباہ ہواتھا ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کی رپورٹ کے مطابق لینڈنگ سے پہلے چارمرتبہ ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ کو لینڈنگ سے روکا تھا، ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ …