ستمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے۔ تاریخوں میں تبدیلی 17 ستمبر کو جشنِ ولادت رسولﷺ کے پیش نظر کی گئی ہے۔ الیکشن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد سے …
Read More »
ستمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ بھارت نے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں پاکستان کو 1-2 سے ہرایا، بھارت کے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے کیے۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے …
Read More »
ستمبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ٹیم ہفتے کو روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہوگی، بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں …
Read More »
ستمبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال ہونے والے 50 اوورز کے ورلڈکپ میں بھارتی معیشت کو ایک ارب 39 کروڑ ڈالر کا زبردست فائدہ پہنچا، تاہم احمد آباد میں روایتی حریف پاک-بھارت کے درمیان ہونے والے تاریخی میچ …
Read More »
ستمبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ نے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ 17 رکنی انگلش ٹیم کی قیادت انجری سے واپسی کرنے والے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کریں گے۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں ریحان احمد، شعیب بشیر، ہیری بروک، کرس ووکس، جو روٹ، اولی اسٹون، جارڈن کاکس شامل …
Read More »
ستمبر 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ایشین ہاکی چیمپئنز شپ میں پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا۔ چین کے شہر ہولینبیور میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان دلچسپ میچ ہوا، کوریا نے دوسرے ہی کوارٹر میں گول کر کے برتری قائم کی جو …
Read More »
ستمبر 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی کا پانچ سے چھ رکنی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد چیمپئنز ٹرافی کے لیے مجوزہ وینیوز کا معائنہ کرے گا۔ ٹیموں کے پریکٹس میچز، ٹکٹنگ سمیت دوسرے اہم ایشوز پر …
Read More »
ستمبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔ چین کے شہر ہلنبیور میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مقابلہ 2-2 گول سے برابر ہوگیا، قومی ٹیم 0-2 صفر کی برتری حاصل کرنے کے باوجود …
Read More »
ستمبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو تینوں فارمیٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، کوچز، مینٹورز اور سلیکشن کمیٹی سے مشاورت کے بعد کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کپتانی سمیت …
Read More »
ستمبر 7, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے دورے کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی سی بی نے …
Read More »