پیر , دسمبر 1 2025

چیمپئنز ٹرافی ڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان ، بورڈ میٹنگ طلب

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پرڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا ،

آئی سی سی بورڈ میٹنگ 29 نومبر کو طلب کرلی گئی۔

آئی سی سی ذرائع نے بتایا ہے کہ بورڈ میٹنگ ورچوئل ہوگی، جس میں تمام بورڈ ممبران شریک ہوں گے۔

ذرائع آئی سی سی کے مطابق ورچوئل میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے لیے تمام عناصرکو مدنظر رکھ کر فیصلے کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد 19 فروری 2025 سے پاکستان میں ہونا ہے،

چیمپئنز ٹرافی کے میچز تین وینیوز لاہور، کراچی اور راولپنڈی پر کھیلے جائیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے لیے ایک ابتدائی ورکنگ …