نومبر 26, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپئنز ٹرافی ڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان ، بورڈ میٹنگ طلبپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پرڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا ، آئی سی سی بورڈ میٹنگ 29 نومبر کو طلب کرلی گئی۔ آئی سی سی ذرائع نے بتایا ہے کہ بورڈ میٹنگ ورچوئل ہوگی، جس میں تمام بورڈ ممبران شریک ہوں گے۔ ذرائع آئی …