google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرزکی رینکنگ جاری کر دی۔

ٹیسٹ پلیئرز کی بیٹنگ رینکنگ  میں بھارت کے جسپریت بمرا 2 درجہ ترقی کے بعد نمبر ون بولر بن گئے۔

پیٹ کمنر، جوش ہیزل ووڈ اور نیتھن لائن کی رینکنگ میں تنزلی ہوگئی جبکہ بولرز میں پاکستان کے نعمان علی کی 9ویں پوزیشن برقرار ہے۔

بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر ہے، ویرات کوہلی 9 درجے ترقی کے  بعد 13 ویں نمبر پر آگئے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …