اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

پاکستان بمقابلہ زمبابوے، دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج بلاوائیو میں کھیلاجائے گا۔

زمبابوے کو پاکستان کے خلاف پہلی بار ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے آج کا میچ جیتنا ہوگا، اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے انٹر نیشنل میں زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئیس سسٹم پر80 رنز سے شکست دی تھی۔

پاکستان کی جانب سے دوسرے ون ڈے کی پلیئنگ الیون میں طیب طاہر اور ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے، دونوں کھلاڑی ڈیبیو کریں گے۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری سیریز کے تمام میچزجیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

نادرا انٹیگریٹڈ ویکسینیشن کارڈ سے متعلق ایئرپورٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا سرکاری اعلامیہ

نادرا انٹیگریٹڈ ویکسینیشن کارڈ: بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے 14 ستمبر سے لازمی قرار

حکومتِ پاکستان کے ایئرپورٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے …