اتوار , مئی 3 2026

کھیل

میانمارکی پاکستان کو ایک گول سے شکست

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو تھن پینگ کے فیصلہ کن گول کی بدولت صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔ اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کو کوالیفائر میں شام کے بعد مسلسل دوسری شکست کا سامنا رہا۔  رنگون کے تھوونا فٹبال …

Read More »

ایشین کپ: آج پاکستان کا میانمار سے مقابلہ

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کا میانمار سے مقابلہ منگل کو ہوگا، ٹیم نے تیاریاں شروع کر دی ہیں.  گذشتہ روز غیر ملکی ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن کی زیر نگرانی  کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس سیشن کیا، قبل ازیں بنکاک کے راستے یانگون پہنچنے والی ٹیم نے اتوار …

Read More »

تمام زونل و ریجنل عہدیدار عہدوں سے فارغ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت تمام زونل و ریجنل عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز اورریجنل …

Read More »

پاکستان کا بنگلادیش کو 3 ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش

پاکستان نے بنگلادیش کو 3 ٹی 20 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں محمد حارث نے 46 گیندوں پر 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ تیسرے اور آخری ٹی 20 کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا …

Read More »

تیسرے ٹی 20 میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

بنگلہ دیش کی تیسرے ٹی 20 میں بیٹنگ جاری ، بنگلہ دیش نے9 اوورز میں 91رنز بنائے اور اس کا کوئی کھلاڑی آئوٹ نہیں ہوا بنگلہ دیش کے اوپنر پرویز حسین نے 53رنز جبکہ دوسرے اوپنر تنزید حسن نے 35رنز بنائے ہیں اس سے پہلے پاکستان نے بنگلہ دیش کے …

Read More »

آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آخری میچ

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم  پہلے ہی دو ٹی ٹونٹی میچز جیت کرسیریز اپنے نام کر چکی ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے …

Read More »

چیمپیئن شپ میں ارشد ندیم کا ایک اور گولڈ میڈل

اولمپک مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں بھی ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کرکے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا۔ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مینز جیولن فائنل میں ایک شاندار 86.40 میٹر کی …

Read More »

پاکستان کی بنگلہ دیش کو 57 رنزسے شکست

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست دے دی اور سیریز بھی جیت لی بنگلہ دیش کی ٹیم قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ڈے اینڈ نائیٹ اس میچ میں 202رنز کے ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہی بنگالی ٹیم پاکستانی …

Read More »

بنگلہ دیش ٹیم کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20میچ میں 6کھلاڑیوں کے نقصان پر مقررہ 20اوورز میں 201رنز بنائے پاکستانی اننگز میں فخر زمان کی جگہ کھیلنے والے صاحبزادہ فرحان نے 41گیندوں پر 74رنز بنائے جس میں 6 چھکے اور 4چوکے شامل تھے واضح رہے کہ صاحبزاد ہ فرحان نے حالیہ پی …

Read More »

پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس ڈے اینڈ نائیٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان زخمی ہونے کے باعث نہیں کھیل رہے ہیں ان …

Read More »