نومبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کا تنازع حل نہ ہوا تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھی مالی نقصان کی زد میں آئے گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے رویے کے خلاف پاکستانی پالیسی موجودہ سائیکل میں آئی سی سی کی آمدن پر اثر انداز …
Read More »
نومبر 11, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
9 ویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا مقابلہ آصف فضل چوہدری نے جیت لیا۔ آصف فضل چوہدری نے مقررہ فاصلہ 30 کلومیڑ 18 منٹ 3 سیکنڈ میں طے کیا۔ دوسری پوزیشن فیصل شادی خیل نے حاصل کی، انھوں نے مقررہ فاصلہ 18 منٹ 12 سیکنڈ میں فاصلہ طے کیا۔ تیسری …
Read More »
نومبر 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت پاکستان نہ آیا تو پاکستان بھارت کے ساتھ کبھی کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے بھارت کو سخت جواب دینے کا فیصلہ کیا۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ …
Read More »
نومبر 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ دوسرے میچ کے بعد آج تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی بولرز نے آسٹریلوی بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور پوری ٹیم آج بھی مکمل اوور نہ کھیل سکی …
Read More »
نومبر 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
دوسرے میچ کے بعد آج تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی بولرز نے آسٹریلوی بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور پوری ٹیم آج بھی مکمل اوور نہ کھیل سکی 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن معرکے میں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت …
Read More »
نومبر 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
3 ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن معرکے میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، میزبان ٹیم نے اب تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنالیے۔ پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تیسرے ٹاکرے کے لیے پرتھ میں میدان سج گیا، جہاں …
Read More »
نومبر 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آسٹریلیا کے خلاف 22 سال بعد تاریخ بنانے کا موقع آگیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنوس لبوشین اور اسٹیو اسمتھ پاکستان کے …
Read More »
نومبر 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
کراچی سے تعلق رکھنے والی علیزا صابر فٹبال کے بعد کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی خواہشمند ہیں۔ 19 سالہ علیزا صابر پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کا ریگولر حصہ ہیں اور وہ ان دنوں قومی ون ڈے چیمپئن شپ میں اسٹرائیکرز کے اسکواڈ میں شامل ہیں۔ فٹبال مڈ فیلڈر …
Read More »
نومبر 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو سعودی عرب کے خلاف قطر میں ویمن فٹبال ٹیم کے فرینڈلی میچ کے لیے این او سی کے اجرا سے قبل ضروری دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے 7 نومبر کو این او سی …
Read More »
نومبر 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ کےگورننگ بورڈ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیاہے جس میں ممکنہ طور پر پی سی بی میں اہم تبدیلیوں کے حوالے سے منظوری لی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق بی او جی میٹنگ چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو …
Read More »