بدھ , جنوری 28 2026

MCI نے پراپرٹی ٹیکس شرح میں اضافہ کردیا

اسلام آ باد کے شہر یوں کیلئے اہم خبر ہے کہ میونسپل کار پوریشن اسلام آ باد (ایم سی آئی ) نے اسلام آ باد میں پراپرٹی ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔

ریونیو میں اضافہ کیلئےپراپرٹی ٹیکس کا د ائرہ کار سیکٹرایریا سے بڑھا کر پورے اسلام آ باد (ICT)تک پھیلا دیاگیا ہے۔ کرپشن کے خاتمہ کیلئے پہلی بار فلیٹ ریٹ متعارف کرا دیاگیا ہے۔

سر کاری ملازمین کی طرحای او بی آئی سے رجسٹرڈ نجی اداروں کے ملازمین کو بھی دس فی صد رعایت ملے گی۔

ٹیکس فا ئلر کو بھی دس فیصد رعایت ملے گی۔ نئی شرحکے نفاذ کا گزٹ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیاگیا ہے۔اگر 30ستمبر تک ٹیکس جمع کرادیا جا ئے تو دس فی صد رعایت ملے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

منگل تک مزید بارش، شدید برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں 25 جنوری …