بدھ , اکتوبر 15 2025

کھیل

ملتان ٹیسٹ تیسرا دن : ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے مشکلات کا سامنا ، آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، 45رنز پر5کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ویسٹ انڈیز کو ابھی بھی جیت کیلئے 197رنز کی ضرورت جبکہ پاکستان کو پانچ وکٹوں کی ضرورت ہے ، پاکستان کے ساجد خان نے دوسری اننگز …

Read More »

ملتان ٹیسٹ تیسرا دن : ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنز درکار

ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف ، پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں صرف 157 رنز پر ڈھیر ، کپتان شان مسعود 52رنز کے ساتھ نمایاں سکورر ۔ ویسٹ انڈیز کے بائولر جمیل وریکن نے پہلے ٹیسٹ میچ میںمجموعی طور پر 10وکیٹیں لیں ۔ پاکستان …

Read More »

ملتان ٹیسٹ دوسرا روز: قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 109 رنز

ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی اسپنرز نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پوری ٹیم کو صرف 137 رنز پر ڈھیر کر دیا جب کہ دوسری اننگز میں قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بناکر …

Read More »

کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیاں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے منظور کیے گئے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قواعد کی خلاف ورزیوں پر قانونی رائے طلب کرلی گئی، پی سی بی نے وزارت قانون و …

Read More »

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 4 وکٹ پر 143 رنز

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پہلے روز کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان …

Read More »

اسٹیڈیمز میں صحافیوں کا داخلہ بند: بھارت جھوٹی خبریں پھیلانے لگا

بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر چیمپئینز ٹرافی سے قبل اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش پر غیر مصدقہ افواہیں پھیلانے لگا۔ افتتاحی تقریب، کیپٹنز میٹ کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسیٹیڈیمز کی تزئین و آرائش پر افواہیں پھیلانا شروع کردیں۔ رپورٹس میں پاکستان کرکٹ بورڈ …

Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا ملتان میں پہلا ٹیسٹ میچ دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ دھند کی وجہ سے ابھی ٹاس بھی نہیں ہو سکا ہے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی وارم اپ اور ہلکی پھلکی ٹریننگ میں مصروف ہیں، گراؤنڈ سٹاف نے آؤٹ …

Read More »

پہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج ملتان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز آج سے ملتان میں ہوگا۔ پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے ، قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی پیش کرنے والے اسپنر نعمان علی اور ساجد  ٹیم میں …

Read More »

پاکستان کا پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان نے ویسٹ اندیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود ہوں گے جبکہ پلیئنگ الیون میں بابراعظم ، محمد ہریرہ ، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا، خرم شہزاد، ابرار احمد، ساجد …

Read More »

چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 17 فروری کو کراچی میں ہونے کا امکان

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب کےحوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطہ کیا ہے، چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 17 فروری کو کراچی میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو بھیجے گئے خط میں افتتاحی تقریب …

Read More »