google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سہ فریقی سیریز: فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ - UrduLead
بدھ , جون 11 2025

سہ فریقی سیریز: فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ

تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائیگا۔

جنوبی افریقہ کے خلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی اور ناممکن کو ممکن بنانے والی ٹیم پاکستان جیت کے لیے پُرعزم ہے۔

کیوی ٹیم نے میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کی، نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر کا کہنا ہے کہ فائنل کی تیاری کے لیے اچھا وقت مل گیا۔

انہوں نے کہا کہ میچز ہائی اسکورنگ ہورہے ہیں، امید ہے فائنل میں بھی زبردست مقابلہ ہوگا۔

دوسری جانب بدھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پاکستان نے فائنل سے پہلے آرام کو ترجیح دی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

وفاقی بجٹ 2025-26: جائیداد کی خریداری پر ودوہولڈنگ ٹیکس میں کمی ، تنخواہ داروں کیلئے ٹیکس ریلیف، کاربن لیوی عائد ، سولر اور چھوٹی گاڑیوں پر جی ایس ٹی عائد

مالی سال 26-2025ء کے بجٹ میں جائیداد کی خریداری پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس ڈیڑھ فیصد …