google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 25
پیر , اپریل 21 2025

کھیل

ویرات کوہلی کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی رواں سال ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ دی ٹیلی گراف کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کی زیرقیادت بھارتی …

Read More »

پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کا ٹکراؤ

اگلے سال پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 10 کے شیڈول کے لیے3 ونڈوز پر غور کر رہا ہے اور اس حوالے سے سب سے موزوں ونڈو اپریل اور مئی 2025ء …

Read More »

تنقید پر زیادہ دھیان نہیں دیتا، بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بہترین دستیاب پلیئرز پر ٹیم سلیکٹ کی تھی، ابتدا میں ہمیں کامبینیشن بنانے میں مسائل ہوئے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ صائم ایوب اب آل راؤنڈر بن گیا ہے، صائم ایوب کے ہونے …

Read More »

زلمی نےکنگز کو2رنز سے ہرادیا

کراچی کنگز پی ایس ایل میں اپنا آخری میچ بھی ہارگئی، پشاورزلمی نے کراچی کنگز کو2رنز سے ہرادیا۔جبکہ پشاورزلمی کی ٹیم13پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پرآگئی۔ کراچی کنگزنے10میچزمیں سے صرف 4میچ جیتے ہیں۔ پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کےسینرن 9 کے 29 ویں میچ میںپشاور زلمی کے 148رنز کے جواب …

Read More »

اسٹمپ کو لات مارنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر باؤلر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کردیا۔ پی سی بی کی جانب …

Read More »

ٹیسٹ چیمپئن شپ: بنگلادیش پاکستان سے آگے

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ …

Read More »

کنگز پلے آف کی دوڑ سے باہر

کراچی کنگز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے پلے آف کے مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔  کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سعود شکیل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد …

Read More »

انگلش کرکٹر جیسن روئے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار

انگلینڈ کے مایہ ناز کرکٹر جیسن رائے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیسن رائے نے ذاتی مصروفیات کے باعث لیگ کھیلنے سے معذرت کر لی ہے ، انہیں آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرنا تھی …

Read More »

سنسنی خیز مقابلے میں یونائیٹڈ کامیاب

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 228 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر …

Read More »

کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کو شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو آخری گیند پر شکست دے دی، اس طرح کراچی کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔  نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز نے لاہور …

Read More »