بدھ , اکتوبر 15 2025

کھیل

پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران ’قیدی نمبر 804‘ کی اسپیشل انٹری

قومی کرکٹ ٹیم کے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ ایک کھلاڑی کا ہیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ کھلاڑی نے جو ٹیسٹ ہیٹ پہنا ہوا تھا اس پر ”804“ درج تھا، جو اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران …

Read More »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کے والد انتقال کرگئے

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد کراچی میں انتقال کرگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد آج …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو میزبان پاکستان کا اسکور برابر کرنے کےلیے مزید 64 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 7 وکٹ ابھی باقی …

Read More »

پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی خبر کی تردید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کردی۔ برطانوی اخبار نے خبر دی تھی کہ بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔ تاہم اس کی …

Read More »

پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 1 وکٹ پر 96 رنز بنالیے

ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ نے پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنائے۔ مہمان ٹیم کو قائم مقام کپتان اولی پوپ کی صورت پہلا نقصان صرف 4 کے مجموعی اسکور پر اس وقت اٹھانا پڑا …

Read More »

پچ وقت کے ساتھ ساتھ چیلنجنگ ہوگی: عبداللّٰہ شفیق

ملتان ٹیسٹ میں شاندار سنچری بنانے والے عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ ٹیم اچھی پوزیشن میں ہے ، ملتان کا موسم خاصا گرم ہے۔ عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ یہاں کی پچ وقت کے ساتھ چیلنجنگ بنتی جائے گی، اسپنرز کو مدد ملے گی۔ انگلینڈ کے بولنگ کوچ چیتن …

Read More »

ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، پاکستان کے 4 وکٹوں پر 328 رنز

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 4 وکٹوں پر 328 رنز بنالیے ہیں۔  ملتان ٹیسٹ میں پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد شان مسعود اور عبداللّٰہ شفیق نے اننگز سنبھالی اور دونوں کے درمیان 253 رنز کی شرکت قائم ہوئی۔ شان …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان …

Read More »

ساف ویمنز چیمپئن شپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان

 پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں ماہ نیپال میں منعقد ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی جس کے لیے فائنل اسکواڈ کا اعلان کر …

Read More »

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت نے 106 رنز کا آسان ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں جاری میگا ایونٹ کے میچ میں پاکستان ویمن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا …

Read More »