پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان …
Read More »
اکتوبر 7, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان …
Read More »اکتوبر 7, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ساف ویمنز چیمپئن شپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں ماہ نیپال میں منعقد ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی جس کے لیے فائنل اسکواڈ کا اعلان کر …
Read More »اکتوبر 6, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دیپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت نے 106 رنز کا آسان ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں جاری میگا ایونٹ کے میچ میں پاکستان ویمن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا …
Read More »اکتوبر 6, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف کل سے ملتان میں شروع ہونے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے اپنی 11 رکنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم …
Read More »اکتوبر 6, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل وویمز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج دوپہردوبجےپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں آج 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پہلے …
Read More »اکتوبر 5, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل بنگلادیش سے سیریز ہارنے والی بیٹنگ لائن کو ہی برقرار رکھنے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس میچ کےلیے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے والی بیٹنگ لائن کو ہی کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سے دو دن …
Read More »اکتوبر 5, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل امام الحق اوران کی اہلیہ نے پہلی بار شادی کے بارے میں کھل کرگفتگو کیپر تبصرے بند ہیں
امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں کئی اچھے ریکارڈ بنائے ہیں۔ انہوں نے ناروے میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر انمول محمود سے ایک پروقار تقریب میں شادی کی جس میں کئی بڑے ستاروں نے شرکت کی۔ امام الحق اور ان کی …
Read More »اکتوبر 5, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گیپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں کل 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ …
Read More »اکتوبر 5, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پروفیشنل باکسنگ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابیپر تبصرے بند ہیں
پروفیشنل باکسنگ کیریئر میں پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے مالٹا میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) کی رینکنگ فائٹ جیت کر جارجیا کے باکسر جابا کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ یہ …
Read More »اکتوبر 4, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اچھی ٹیم ہے: زیک کرولیپر تبصرے بند ہیں
انگلینڈ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین زیک کرولی کا کہنا ہے کہ ہم ٹیسٹ سیریز کے لیے تیار ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اچھی ٹیم ہے۔ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ ٹیم بیٹسمین زیک کرولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارا باؤلنگ اٹیک اچھا ہے ہماری …
Read More »
UrduLead UrduLead