منگل , اکتوبر 28 2025

تفریح

فیروز خان کی دوسری شادی بھی ناکام ………..؟

ڈرامہ ’’خانی‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی ناکام ہونے کی افواہیں گردش میں ہیں۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے اکاؤنٹ سے شیئر کیے گئے مبہم پیغام کا اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا …

Read More »

دلجیت نے شہرت کے معاملے میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے شہرت کے معاملے میں شاہ رخ خان اور الو ارجن جیسے نامور اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی ایشیا کی 50 مشہور شخصیات کی فہرست میں دلجیت دوسانجھ سال 2024 میں شاہ رخ خان اور الو ارجن …

Read More »

ہانیہ عامر کے ساڑھی میں جلوے

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرا لی۔ اداکارہ نے اپنی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو مداح ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور فوراً ہی انہیں خوبصورتی اور پسندیدگی کا سرٹیفکیٹ دے دیا۔ ہانیہ …

Read More »

ایک عرصہ غائب رہنے والی مناہل ملک پھر منظرعام

معروف ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک نا مناسب ویڈیوز کے وائرل ہونے پرشوبز چھوڑ  نے کےاعلان کے بعد ایک بارپھرمنظرعام پر آئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب کی ایپ ’انسٹاگرام‘ پر اپنی ایک پوسٹ میں مناہل ملک نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ’ مجھے امید ہے کہ …

Read More »

کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی: نسیم وکی

پاکستان کے نامور تھیٹر اداکار اور کامیڈین نسیم وکی کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کرنا میری سب سے بڑی غلطی تھی۔ انہوں نے یہ بات حال ہی میں ساتھی مزاحیہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ کی پوڈ کاسٹ میں بطور …

Read More »

شہریار منور کی شادی کی قوالی نائٹ کی تصاویر وائرل

مقبول اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی تقریبات صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں جاری ہیں اور اب ان کی قوالی نائٹ کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ دونوں کی شادی کی تقریبات رواں ہفتے شروع ہوئی تھیں، ان کی تقریبات کا آغاز ماہرہ خان اور ہدایت کار …

Read More »

لوئر دیر کی فرفر انگلش بولتی بچی کی سوشل میڈیا پر دھوم

اکستان کے شمالی علاقے لوئر دیر میں رہائش پذیرایک لڑکی نے روانی سے انگریزی بولنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی۔ شمائلہ کے مطابق وہ کبھی اسکول نہیں گئی لیکن اسے انگریزی سمیت چھ زبانوں پر عبور حاصل ہے۔ اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے …

Read More »

شادی کے بعد شوبز چھوڑ دوں گی: یشمیرا جان

سینیئر اداکار شبیر جان اور اداکارہ فریدہ شبیر کی صاحبزادی اداکارہ یشمیرا جان نے 6 ماہ بعد واضح کیا ہے کہ ان کی رخصتی نہیں ہوئی، ان کا صرف نکاح ہوا تھا لیکن اب جلد ہی وہ پیا گھر سدھار جائیں گی، جس کے بعد وہ شوبز چھوڑ دیں گی۔ …

Read More »

مجھے اپنے بھائی کی سفارش سے کام ملا: عباس اشرف

عباس اشرف اعوان سینیئر ادا کار عمران اشرف کے بھائی اور ایک محںتی پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے ہم ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”ثبات“ میں اپنی شاندار اداکاری سے ابتدائی شہرت حاصل کی۔ ڈرامہ سیریل ”ثبات“ میں انہوں نے منفی کردار نبھایا اور ان کی اداکاری کو مداحوں …

Read More »

شاہ رخ خان کی اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے 2021 میں اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی تھی۔ آریان کو بعد میں تمام الزامات سے بری کر دیا گیا، لیکن اس واقعے نے شاہ رخ کو گہرائی سے متاثر کیا۔  حالیہ انٹرویو میں، …

Read More »