پیر , اکتوبر 13 2025

یمنی زیدی نے یادگار گیت پر دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹی وی کی معروف اداکارہ یمنی زیدی نے یادگار گیت’’ جب تُو نہیں تو کچھ بھی نہیں بہار میں‘‘ پر دلچسپ ویڈیو بنا دی۔  

ویڈیو میں یمنی زیدی خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں، جہاں وہ دلکش انداز میں گانے پر لپسنگ کر رہی ہیں۔ ان کا معصومیت اور خوبصورتی سے بھرا انداز ویوئرز کو بہت پسند آ رہا ہے،

یمنی زیدی کی یہ ویڈیو نہ صرف ان کی پرفارمنس کو بلکہ دل کو چھو لینے والی شاعری اور موسیقی کو بھی اجاگر کرتی ہے  جس نے ماضی کی یادوں کو تازہ کر دیا ہے۔

ان کی مسکراہٹ اور جذباتی انداز ویوئرز کو ایک خوبصورت یاد میں لے جاتا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی …