جنوری 4, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح یمنی زیدی نے یادگار گیت پر دلچسپ ویڈیو وائرلپر تبصرے بند ہیں
ٹی وی کی معروف اداکارہ یمنی زیدی نے یادگار گیت’’ جب تُو نہیں تو کچھ بھی نہیں بہار میں‘‘ پر دلچسپ ویڈیو بنا دی۔ ویڈیو میں یمنی زیدی خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں، جہاں وہ دلکش انداز میں گانے پر لپسنگ کر رہی ہیں۔ ان کا معصومیت اور …