google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح - UrduLead - Page 59
پیر , اپریل 21 2025

تفریح

شعیب اختر کی شاہد کپور سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے بالی ووڈ اداکار شاہد کپور سے ملاقات کی ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور پاکستانی کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انٹرنیشنل لیگ کی تقریب میں اداکار شاہد کپور سے ملنے …

Read More »

شو بز کی زندگی اور پہلی میں بڑا فرق ہوتا ہے: روبینہ اشرف

سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے کہا ہے کہ شوبز میں کام کی زندگی اور اس سے پہلے کی زندگی میں بڑا فرق ہوتا ہے کیونکہ آپ جو کام کررہے ہیں وہ آپ کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو میں سینئراداکارہ روبینہ اشرف نے کہا کہ ہماری عوام کو …

Read More »

کبریٰ اور گوہر 22 فروری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں جن کی اب شادی کی تاریخ بھی سامنے آچکی ہے۔ سوشل میڈیا پیجز کے زریعے پھیلنے والی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی افواہیں اب …

Read More »

ابھی شادی کا ارادہ نہیں، آزادی کے مزے لے رہی ہوں: نوال سعید

مقبول اداکارہ نوال سعید نے واضح کیا ہے کہ فی الحال ان کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ابھی وہ غیر شادی شدہ زندگی کی آزادی کے مزے لے رہی ہیں۔ نوال سعید نے حال ہی میں ’زبردست‘ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات …

Read More »

نادیہ خان، صائمہ قریشی اور امبر خان کی ڈانس ویڈیوز وائرل

سینیئر اداکارہ نادیہ خان، صائمہ قریشی اور امبر خان سمیت دیگر اداکاراؤں کی شادی کی ایک تقریب میں ڈانس پرفارمنس کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیوز میں سینیئر اداکاراؤں کو شادی کی تقریب میں بھارتی گانوں پر پرفارمنس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ …

Read More »

میرا حجاب، میری مرضی: نور بخاری

ماضی کی مقبول فلمی ہیروئن اور اب شوبز سے دور رہنے والی نور بخاری اپنے حجاب پر تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حجاب ان کی مرضی ہے۔ نور بخاری کو ان کے منفرد حجاب کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہتا …

Read More »

لنڈے کی جیکٹ سےاداکارعاصم محمود کو 100 پاؤنڈ ملے

لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملنے کے انکشاف پراداکار عاصم محمود تنقید کی زد میں آگئے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عاصم محمود صبح کا سما مارننگ شو میں شرکت کی ،اس دوران انہوں نے بتایا کہ جب وہ کالج میں تھے تو اُنہیں لنڈے کی جیکٹ میں سے 100 …

Read More »

عاطف اسلم اور ہنی سنگھ کی ملاقات کی تصویر وائرل

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ہنی سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاطف اسلم کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں دونوں گلوکار خوش گوار انداز میں کیمرے …

Read More »

نیلم منیر کی شوہر کو بوسہ دینے سے روکنے کی ویڈیو وائرل

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر کی جانب سے شوہر کو بوسہ دینے سے روکنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ نیلم منیر نے رواں ماہ تین جنوری کو انسٹاگرام پر نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی شروع کرنے کی تصدیق کی تھی۔ بعد ازاں …

Read More »

عمران اشرف بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں

مقبول پاکستانی اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف نے بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ عمران اشرف اب تک چند فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں جب کہ وہ ٹی وی کے مقبول ترین اداکار ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے …

Read More »