پیر , اگست 3 2026

حکومت اور پی ٹی آئی کا آئندہ اجلاس 28 جنوری

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے،

ذرائع کے مطابق آئندہ اجلاس 28 جنوری کو ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے حکومتی کمیٹی نے اتفاق نہیں کیا ہے،

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا معاملہ چیف جسٹس پر چھوڑا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کا اجلاس میں آج مثبت کردار رہا، حکومتی اراکین علی امین گنڈاپور کے مثبت کردار کے معترف نظر آئے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیر کو پی ٹی آئی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرائی جائے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو …