بدھ , ستمبر 16 2026
بریکنگ نیوز

پاکستان کا پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان نے ویسٹ اندیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود ہوں گے جبکہ پلیئنگ الیون میں بابراعظم ، محمد ہریرہ ، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا، خرم شہزاد، ابرار احمد، ساجد خان ، نعمان علی، شامل ہیں ۔

محمد ہریرہ  پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کریں گے ۔

یاد رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے ملتان میں شروع ہو گا ۔

واضح رہے کہ پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں نیشنل ایکوئیوَلنس بورڈ امتحان دیتے ہوئے طلبہ

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں نیشنل ایکوئیوَلنس بورڈ امتحان کا کامیاب انعقاد

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی (آر ایم یو) نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ …