بدھ , اکتوبر 15 2025

Tag Archives: Pak Vs WI

پاکستان کو ون ڈے سیریز میں شکست

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 33 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی، فیصلہ کن تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہرا دیا۔  گرین شرٹس 295 رنز کے تعاقب میں 92 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئے، ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز نے …

Read More »

پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے اپنی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی …

Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج فیصلہ کن میچ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا جس میں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ تین میچوں کی سیریز اس وقت ایک، ایک سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں گرین شرٹس نے …

Read More »

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کو شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث 35 اوورز تک محدود کردیا گیا اور ویسٹ انڈیز کو 181 رنز کا ہدف …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کررہی ہے ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ میزبان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا …

Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا مقابلہ آج ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا دوسرا مقابلہ آج ویسٹ انڈیز کے شہرتروبا میں ہوگا۔ قومی ٹیم  پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیزکو5 وکٹوں سے شکست دے کرسیریزمیں 0-1 کی برتری حاصل کرچکی ہے اور آج کی فتح سے سیریز اپنے نام …

Read More »

پہلا ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان کی 5 وکٹ سے جیت

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے جیت لیا۔ ویسٹ انڈیز کے 281  رنز کے ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب 5، عبداللّٰہ شفیق 29، بابر اعظم 47، سلمان آغا 23 اور محمد رضوان 53 رنز …

Read More »

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کوتیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہرا کر سیر یز 2-1سے جیت لی

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی 190 رنز کے ہدف کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنا سکی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے نمایاں سکور کرنے والوں میں ایلک نے …

Read More »

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: امریکا میں 3 ٹی ٹوئنٹی ہونگے

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف فلوریڈا میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی اگست میں وائٹ بال سیریز کھیلے گی، وائٹ بال سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ جیتنے کی ہرممکن کوشش کریں گے، کچھ بھی ناممکن نہیں: ساجد خان

قومی ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، کرکٹ میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں …

Read More »