جمعہ , دسمبر 12 2025

تفریح

بابا صدیق کا قتل: سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت

بھارتی سیاستدان اور سلمان خان کے دوست بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی ووڈ کے میگا اسٹار کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ سلمان خان کے …

Read More »

ہانیہ عامر بھارت میں کام کیے بغیر سپر اسٹار

سینیئر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عامر وہ واحد پاکستانی اداکارہ ہیں جو بھارت میں کام کیے بغیر نہ صرف انڈیا بلکہ بنگلہ دیش میں بھی ’سپر اسٹار‘ بن گئیں۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ’کیا ڈراما ہے‘ نامی شو میں ہانیہ …

Read More »

صحیفہ جبار ’بصارت کے دھندلے پن‘ میں بھی مبتلا

معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن اور ’اٹینشن ڈیفیسٹ ڈس آرڈر‘ (اے ڈی ڈی) کے بعد ’بصارت کے دھندلے پن‘ کا بھی شکار ہیں۔ صحیفہ جبار نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں انکشاف کیا کہ بصارت کے دھندلے پن کی …

Read More »

سنسر بورڈ سے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس

پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس کر دی۔ فلم 11 اکتوبر سے ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی، فلم کی کاسٹ میں یوگراج سنگھ ، جیز باجوہ اور روپی گل سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کو ایچ کے سی ڈسٹری …

Read More »

صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقرر

اقوام متحدہ (یو این) کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے اداکارہ صبا قمر کو ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر تعینات کردیا۔ صبا قمر نے بھی انسٹاگرام پوسٹ میں یونیسیف کے پلاٹ فارم سے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام جاری رکھنے کے …

Read More »

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ہنی سنگھ پنجابی ریپ گاتے ہوئے مہوش حیات کی …

Read More »

شازل شوکت کا لائیو شو میں شادی کا اعلان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت …

Read More »

زوہیب حسن کی رتن ٹاٹا کے انتقال پر اپنی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر

پاکستان کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی، گلوکار زوہیب حسن نے معروف بھارتی صنعتکار رتن ٹاٹا کے انتقال پر اپنی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ زوہیب حسن نے فیس بک پر ایک تفصیلی پوسٹ میں اپنی یادوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک دن ان کی …

Read More »

’کبھی میں کبھی تم‘ کے شوٹ ہوئے کچھ سینز پر سینسر بورڈ  نے پابندی لگائی

مقبولیت کے ریکارڈ توڑتے پاکستانی ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے ایک نازیبا سین پر سینسر بورڈ حرکت میں آگیا ہے۔ حال ہی میں ڈرامے کے ہدایت کار بدر محمود نے ملیحہ رحمان کے شو میں بطور مہمان شرکت کی اور ڈرامے کے حوالے سے متعدد انکشافات کیے۔ انہوں …

Read More »

ہماری ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے: ایوب کھوسو

سینیئر اداکار ایوب کھوسو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والدین کی خواہش تھی کہ وہ اچھی تعلیم حاصل کرکے سول سرونٹ بنیں یا پولیس کے اعلیٰ عہدے پر فائز ہوں لیکن وہ اداکار بنے۔ ایوب کھوسو نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے …

Read More »