پیر , اگست 3 2026

سنسر بورڈ سے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس

پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس کر دی۔

فلم 11 اکتوبر سے ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی،

فلم کی کاسٹ میں یوگراج سنگھ ، جیز باجوہ اور روپی گل سمیت دیگر فنکار شامل ہیں،

فلم کو ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی ریلیز کر رہی ہے۔

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جا رہا ہے،

فلم کی کہانی ایک عورت کے گرد گھومتی ہے جسے اعلی مقام دیا جاتا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو …