پیر , اگست 3 2026

نولو نو ٹینشن 3 مئی کو ریلیز

لالی وڈ فلم نولو نو ٹینشن اب 3 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کو عید الفطر پر ریلیز کیا جانا تھا لیکن تکنیکی کام مکمل نا ہونے کی وجہ سے عید پر ریلیز نہیں کیاگیا،

اب فلم کو تین مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیاگیا ہے،

فلم کی کاسٹ میں سیف علی خان، ثوبیہ مہر، مہک نور، قیصر پیا، شاہد خان اور آغا ماجد سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سری لنکا وومن کی پاکستان وومن کو شکست

پاکستان ویمن اور سری لنکا ویمن کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں میزبان …