google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح - UrduLead - Page 2
ہفتہ , اپریل 19 2025

تفریح

دلجیت دوسانجھ کا ول اسمتھ کے ساتھ بھنگڑا

پنجابی میوزک سینسیشن دلجیت دوسانجھ نے ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ کے ساتھ بھنگڑا کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وِل اسمتھ دلجیت دوسانجھ کی تصویر اپنے فون پر دکھاتے ہیں، جس کے بعد …

Read More »

پاکستانی ڈرامے پونا اکیڈمی میں اداکاری سکھانے کے لیے دکھائے جاتے ہیں: لیلی زبیری

پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ لیلی زبیری نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اہم انکشاف کیا ہے۔  لیلیٰ زبیری نے بتایا کہ انہیں اور دیگر پاکستانی ٹی وی اداکاراؤں کو بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم حنا کی پیشکش ہوئی تھی جسے بعد میں زیبا بختیار نے کیا۔ انہوں …

Read More »

سانول عیسیٰ خیلوی کا اپنا نیا پنجابی گیت”بلیس” ریلیز

معروف گلوکار سانول خان عیسیٰ خیلوی نے اپنا نیا پنجابی گیت”بلیس” ریلیز کردیا۔ گلوکار سانول خان عیسیٰ خیلوی نے اپنا نیا ہنجابی گیت “بلیس” ریلیز کرکے  پنجابی میوزک انڈسٹری میں ایک خوب صورت اضافہ کردیا ہے، اس گانے کی شاعری اورکمپوزیشن قاسم اظہر کی ہے،اس رومانٹک گیت میں سانول خان …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کا پاکستانی انفلوئنسر ندا رحمٰن کی انسٹاگرام اسٹوری شیئر

بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار، اداکار ، پرفارمر اور گلوبل سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے ایک بار پھر پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔ دلجیت دوسانجھ نے پاکستان کی مقبول سوشل میڈیا انفلوئنسر ندا رحمٰن کی انسٹاگرام اسٹوری کو اپنی اسٹوری پر شیئر کرکے سب …

Read More »

سارہ خان اور فلک شیر نے نور کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ سارہ خان اپنی شاندار اداکاری اور باوقار شخصیت کے باعث مداحوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتی ہیں۔ ان کی فلک شبیر سے شادی اور بیٹی الیانہ کے ساتھ خوبصورت لمحات نے انہیں شوبز کی سب سے پسندیدہ جوڑیوں میں شامل …

Read More »

ابھی ان کی شادی نہیں ہوئی ہے: انمول بلوچ

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی شادی کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں پر بالاخر خاموشی توڑ دی۔ پچھلے چند ہفتوں سے انمول بلوچ کی شادی کے بارے میں مسلسل قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں، لیکن اداکارہ نے اس بارے میں …

Read More »

مداح ان کی ذاتی زندگی کو آن اسکرین جوڑیوں سے الگ رکھیں: دنانیر

اداکارہ اور ٹک ٹاکر دنانیر مبین نے اداکار احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ دانیر مبین اور احد رضا میران دنوں اپنے کامیاب ڈرامے ’میم سے محبت‘ کی وجہ سے سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں تاہم اس ڈرامے کے آتے ہی آن اسکرین جوڑی …

Read More »

سونم باجوہ کی بھی سجل علی کو عید مبارک

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے اور دلکش انداز کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سجل علی نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی، جس پر مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کی بھرمار ہو گئی۔ سجل علی نے عید کے موقع …

Read More »

کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر پر پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہنا

برطانوی شاہی خاندان کی بڑی بہو، پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر کے موقع پر مسلم کمیونٹی کا دورہ کیا، اس موقع پر وہ پاکستانی ڈیزائنر کی جانب سے تیار کردہ لباس میں نظر آئیں۔ پاکستان فیشن انڈسٹری کی نامور ڈیزائنر ایلان کلوتھنگ برانڈ کی کری ایٹیو ڈائریکٹر …

Read More »

سنڈے کو کافی کے لیے نہ جاتا تو میری شادی ماہین سے نہیں ہوسکتی تھی: شہریار منور

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے اہلیہ و اداکارہ ماہین صدیقی سے پہلی ملاقات کا دلچسپ احوال مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ یوں تو ماہین سے 4 یا 5 سال پہلے ہدایت کار …

Read More »