پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قوم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے لیے تحریک چلائیں جو ملک میں بسنے والے ہر فرد کی سلامتی اور آزادی کے لیے ضروری ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس …
Read More »
نومبر 6, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پی ٹی آئی کا عدالتی آزادی کیلئے عوامی تحریک چلانے پر زورپر تبصرے بند ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قوم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے لیے تحریک چلائیں جو ملک میں بسنے والے ہر فرد کی سلامتی اور آزادی کے لیے ضروری ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس …
Read More »نومبر 4, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر نئی قانون سازی 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین ہے: مولانا فضل الرحمٰنپر تبصرے بند ہیں
سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین اور جمہوریت کے چہرے پر کالک ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی شک کی …
Read More »نومبر 4, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریپر تبصرے بند ہیں
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ یاد رہے کہ 20 اکتوبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم …
Read More »نومبر 1, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر ہندو برادری آج ملک بھر میں دیوالی کا تہوار منائے گیپر تبصرے بند ہیں
ہندو مذہب کی تقریب “دیوالی” آج یکم نومبر کوملک بھر میں منائی جائے گی۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر اہتمام لاہور میں دیوالی کی مرکزی تقریب کرشنا مندر راوی روڈ پر منعقد ہوگی۔ ڈپٹی سیکرٹری شرائنزامجد الطاف اعوان کے مطابق دیوالی کی تقریب کے لیے بہترین انتظام کیے گئے …
Read More »اکتوبر 31, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر ملتان سےآن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والے 12 رکنی منظم گینگ گرفتار پر تبصرے بند ہیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والے 12 رکنی منظم گینگ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان آن لائن مالیاتی فراڈ، بلیک میلنگ، بھتہ خوری، کال سپوفنگ، اور شناخت چھپانے میں ملوث ہیں۔ ملزمان کو چھاپہ …
Read More »اکتوبر 31, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پی ٹی آئی کا فیصلہ کن احتجاجی مرحلے شروع کرنے کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج اپنے احتجاج کے فیصلہ کن مرحلہ شرع کرنے کا اعلان کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ‘پی ٹی آئی اپنے اگلے اور فیصلہ …
Read More »اکتوبر 30, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے: مولانا فضل الرحمٰنپر تبصرے بند ہیں
مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے، ہمارے 8 ووٹ تھے، ووٹ نہ دیتے تو ترمیم کا بہت گندا ڈرافٹ آتا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم نے اپوزیشن میں رہ …
Read More »اکتوبر 29, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر عاصمہ جہانگیرکےانڈیپنڈینٹ گروپ کو برتری حاصلپر تبصرے بند ہیں
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور اب تک موصول ہونے والے غیرحتمی نتائج کے مطابق انڈیپنڈنٹ گروپ کو پروفیشل گروپ پر برتری حاصل ہے۔ لاہور میں غیرحتمی نتیجے کے مطابق انڈیپنڈنٹ …
Read More »اکتوبر 29, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, شہر اسلامی یونیورسٹی گرلز ہاسٹل فیس میں اضافہ واپسپر تبصرے بند ہیں
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی شعبہ فنانس و پرو کیو رمنٹ نے گرلز ہاسٹل فیس میں اضافے کاباقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، اس سے قبل گزشتہ رات بھی انتظامیہ کی جانب سے ڈائر یکٹر ایڈمن کی جانب سے فیس میں اضافہ واپس لینے کا نوٹی فکیشن طالبات کی جانب …
Read More »اکتوبر 29, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر عمران خان سے فیملی کی ملاقات ختمپر تبصرے بند ہیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات پر عائد پابندی ختم ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی فیملی سے آج پہلی ملاقات تھی، ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی، ملاقات کرنے والوں میں علیمہ خان،عظمی خان،نورین خان اور قاسم نیازی شامل …
Read More »
UrduLead UrduLead