پیر , اکتوبر 13 2025

شہر

پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش کی وجہ سے اسلام آباد میں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اورژالہ باری کا امکان ہے۔ مری، …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کےلگائے وائس چانسلر پر کرپشن کے الزامات ہیں: گورنر

گورنر اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گورنر اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں، ہم نے میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں جس کے جواب میں گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ وہ اپنی خواہش پر …

Read More »

بھکاریوں کو روکا نہ گیا تو پاکستانی حج و عمرہ زائرین متاثر ہونگے: سعودی انتباہ

سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔  ذرائع مذہبی امور کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا ہے۔  سعودی وزارت حج کے مطابق پاکستانی بھکاریوں کو نہ روکا …

Read More »

ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر آؤٹ ہونےپرامتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا مبینہ طور پر پرچہ آؤٹ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد طلبہ اور ڈاکٹروں نے امتحان کی شفافیت پر سوال اٹھادیا، ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں نے سول اسپتال سے منسلک ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے …

Read More »

پنجاب کی 7 جامعات کے مستقل وائس چانسلرز تعینات

پنجاب یونیورسٹی سمیت صوبہ پنجاب کی 7 جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ پنجاب کی جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کا معاملہ ایک عرصے سے تاخیر کا شکار تھا لیکن آج سات جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کے ناموں کا اعلان بالآخر کردیا گیا۔ ہائر …

Read More »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 50 سے زائد طلبا زیرحراست، نقل کے آلات برآمد

وائس چانسلر بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے کہا کہ میڈیکل کالجز میں داخلوں کےلیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران 50 سے زائد طلبہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات سے نقل میں استعمال کی جانے والی ڈیوائسز بھی …

Read More »

پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے۔ کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کیے تھے تاہم ڈی سی لاہور کی ہدایات پر نظر بندی منسوخ کر …

Read More »

تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ضلعی انتظامیہ نے مینار پاکستان کے بجائے کاہنہ روڈ مویشی منڈی میں 43 شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق پی ٹی آئی کو آج کاہنہ روڈ کے کنارے …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن سے ترمیم شدہ ایکٹ کےتحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو خط لکھا ہے۔ …

Read More »

5 سال بعد انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج بھگتنا ہونگے: الیکشن کمیشن

 الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے گذشتہ روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر چییرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پیش ہوئے اور مہلت طلب کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ’ ہمارے وکیل آج پیش نہیں ہو …

Read More »