google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 شہر - UrduLead - Page 3
جمعرات , اپریل 17 2025

شہر

محکمہ موسمیات کا خشک سالی الرٹ جاری 

ملک میں 62  فیصد تک معمول سےکم بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے خشک سالی الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم ستمبر 2024 سے21 مارچ 2025 تک معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئیں، سندھ میں معمول سے 62 فیصد اور بلوچستان میں معمول سے 52 فیصد کم بارشیں …

Read More »

عید الفطر سے قبل ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان

محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بالائی وادیوں میں بارش اور برفباری ہوگی۔ ملک کے میدانی علاقوں میں آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی گئی۔ گندم سمیت دیگر فصلوں کو نقصان کا خطرہ ہے۔ پاکستان …

Read More »

موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری بار اضافہ

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری بار اضافہ کردیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ٹول ٹیکس میں اضافہ  یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا، شاہراہوں پر موٹرکار …

Read More »

معین خان اپنے بیٹے کی آواز پہچاننے سے قاصر رہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی معین خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔ اس ویڈیو میں معین خان کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ زیرِ گردش ویڈیو میں معین خان، ان کی …

Read More »

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میدان میں روزہ افطار

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نیوزی لیںڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں افطار کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ آکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز کے پانچویں اوور میں روزہ افطار کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئیں۔ اذان کے …

Read More »

عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا،کابینہ ڈویژن نے عید الفطر پر 3 سرکاری تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ عید الفطر کی تعطیلات 31 مارچ بروز پیر سے 2 اپریل بروز بدھ تک ہوں گی، کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ واضح …

Read More »

افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے آپ اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے آپ اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، کیوں بلاوجہ مسلمان بھائیوں سے لڑائی مول لے رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران …

Read More »

٭سعودی سیاحت “رمضان لائٹس” مہم کا آغاز

سعودی عرب کی قومی سیاحتی برانڈ “سعودی، ویلکم ٹو عربیہ” نے اپنی عالمی سیاحتی مہم “یہ سرزمین بلا رہی ہے” کے اگلے مرحلے “رمضان لائٹس” کا اعلان کر دیا ہے۔ رمضان روایتی طور پر خاندان اور غور و فکر کا وقت ہوتا ہے اور جیسے ہی سورج غروب ہوتا ہے …

Read More »

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

رحیم یارخان، فیصل آباد، حافظ آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی جبکہ آزاد کشمیر میں بھی بارش برسی۔ آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہولی تہوار

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا رنگوں بھرا مذہبی تہوار ہولی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائے گی۔ بہار کے موسم کی آمد پر منائے جانے والے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کو ’رنگوں کا تہوار‘ بھی کہا جاتا ہے، ہولی کی تقریبات دو دن چلتی …

Read More »