بدھ , اکتوبر 15 2025

شہر

مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی 

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی بلو چستان اور بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ …

Read More »

14 سے 16 مارچ تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم 14 مارچ کو داخل ہوگا۔ 14 سے 16 مارچ تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں۔ خشک موسم کے باعث درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …

Read More »

قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 21 مارچ تک جاری رکھنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے 14ویں اجلاس اور دوسرے پارلیمانی سال کے پہلے اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   کمیٹی اجلاس میں قومی اسمبلی کے …

Read More »

مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ استور میں گزشتہ رات سے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔  بالائی علاقوں میں مسلسل رابطہ سڑکیں بند ہونے سے …

Read More »

پی ٹی آئی پشاور کا گنڈاپور کی کارکردگی کے خلاف اعلانیہ چارج شیٹ

بیرسٹر محمد علی سیف کا پی ٹی آئی ضلع پشاور کے اعلامیے پر ردعمل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پشاور نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی کارکردگی کے خلاف اعلانیہ چارج شیٹ پیش کردی۔ ضلع پشاور کے تنظیمی اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

بارشوں کا نیا سلسلہ 9 سے 16مارچ تک جاری رہنے کی پیشگوئی

ملک میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، 12 اور 13 مارچ کو پنجاب کے کئی اضلاع میں برسات کا امکان ہے، اتوار کو بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز …

Read More »

عورت مارچ ڈی چوک ریلی: ریڈ زون جانے والے راستے بند

اسلام آباد میں عورت مارچ کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ وہ انتظامیہ سے باضابطہ اجازت نہ ملنے کے باوجود آج (ہفتہ) کو اپنے طے شدہ پروگرام کے مطابق نیشنل پریس کلب سے ڈی چوک تک ریلی نکالیں گے۔ جس کے بعد پولیس نے ریڈ زون جانے والے راستوں …

Read More »

تربیلا اور منگلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے نزدیک

ملک کے 2 بڑے تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے نزدیک پہنچ گئی، اس حوالے سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے صوبوں کو خبردار کرتے ہوئے پانی تقسیم کا نیا ضابطہ جاری کر دیا۔ جاری مراسلے میں بتایا گیا کہ ربیع سیزن کے باقی …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم

بارشوں کا سلسلہ ختم ہوتے ہی لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ چند روز قبل ہونے والی بارشوں سے ایئر کوالٹی انڈیکس بھی کم ہوگیا، لاہور میں اوسطاً ایئر کوالٹی انڈیکس 175 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خشک موسم کے باعث دن کی نسبت رات …

Read More »

آئندہ چند روز خشک اور سرد موسم کا سلسلہ برقرار رہنے کی توقع 

خیبر پختونخوا میں آج بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور شہر میں درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردی برقرار …

Read More »