جمعرات , اگست 6 2026

شہر

حج 2026: آج 15 نومبر کو نامزد بینک کھلے رہیں گے

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی درخواست پر سرکاری اسکیم کے تحت حج 2026 کے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کے لیے ملک بھر میں نامزد بینکوں کی برانچیں آج، ہفتہ 15 نومبر 2025 کو کھلی رہیں گی۔ یہ فیصلہ عازمین حج کو ادائیگی کا عمل …

Read More »

ایم ڈی کیٹ پالیسی تبدیلی پر پی ایم ڈی سی کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات اور میڈیکل داخلہ رجسٹریشن پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے پی ایم ڈی سی حکام کو جمعے کے روز جواب کے …

Read More »

27ویں آئینی ترمیم کی آج منظوری کا امکان

قومی اسمبلی آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے سکتی ہے، جس کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے لیے عملی اقدامات شروع ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری متوقع ہے، جس سے حکومت کو وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا راستہ …

Read More »

شوگر کرشنگ سیزن 15 نومبر سے شروع

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں شوگر کرشنگ سیزن 15 نومبر 2025 سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے …

Read More »

وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ پر برف باری

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر اب تک 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے، جبکہ مسلسل برفباری کے باعث ناران جھل کھڈ …

Read More »

ای چالان کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

سندھ ہائی کورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جاری کیے جانے والے ای چالان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے صوبائی حکام کو نوٹس جاری کر دیا ہے اور 25 نومبر تک تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے …

Read More »

مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہو چکا ہے، جو آئندہ چند روز تک …

Read More »

24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 136 شہریوں کے چالان

سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر سب سے زیادہ کارروائیاں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت اقدامات شہرِ قائد میں ٹریفک پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار 136 شہریوں کے ای چالان جاری کیے۔ ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

خیبر پختونخوا نئی کابینہ تشکیل

خیبر پختونخوا میں نئی صوبائی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے، جس میں 10 وزیروں، 2 مشیروں اور ایک معاون خصوصی کو شامل کیا گیا ہے۔ کابینہ کے تمام ارکان آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نئی کابینہ میں مینا خان، فضل شکور، فیصل ترکئی، عاقب …

Read More »

دنیا کے جدید ترین شہروں کی فہرست جاری

مصنوعی ذہانت، خودکار گاڑیوں اور قابلِ تجدید توانائی کے شعبوں میں تیزی سے ترقی کے بعد گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 نے دنیا کے ٹیکنالوجی کے لحاظ سے سب سے جدید شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین، جاپان، امریکہ، جنوبی کوریا اور برطانیہ کے بڑے شہروں …

Read More »