منگل , جنوری 27 2026

شہر

ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ایک طاقتور مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے جو آج (22 جنوری) سے 24 جنوری تک ملک کے بیشتر حصوں کو متاثر کرے گا۔ اس دوران بالائی علاقوں …

Read More »

گل پلازہ آتشزدگی: 29 افراد جاں بحق

کراچی کے مصروف تجارتی علاقے صدر میں واقع چار منزلہ گل پلازہ شاپنگ مال میں جمعہ کو لگنے والی ہولناک آگ نے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا۔ آگ گراؤنڈ فلور پر واقع ایک دکان میں لگی جہاں آتش گیر مصنوعی پھول رکھے گئے تھے، اور دیکھتے ہی دیکھتے …

Read More »

طاقتور مغربی سسٹم: 24 جنوری تک بارش، برفباری اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ آج (21 جنوری) سے 24 جنوری تک ایک طاقتور مغربی موسمی نظام ملک کے بالائی علاقوں سمیت مختلف حصوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس سسٹم کے تحت خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش …

Read More »

سانحہ گل پلازہ: اموات 26 تک پہنچ گئیں

کراچی ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتہ کی رات لگنے والی شدید آتشزدگی کے نتیجے میں ہولناک سانحہ میں ریسکیو حکام نے اب تک 26 اموات کی تصدیق کر دی ہے، جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد میں مزید 10 کا اضافہ ہو کر 81 …

Read More »

گل پلازہ میں آگ 35 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھ گئی

یم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں ہفتہ کی رات لگنے والی شدید آگ تقریباً 35 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی ہے۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق اب کولنگ کا عمل جاری ہے، جس کے دوران کٹر مشینوں سے کھڑکیاں کاٹی جا رہی …

Read More »

گل پلازہ شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی

ایم اے جناح روڈ کے مصروف تجارتی علاقے میں واقع مشہور شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں ہفتہ کی رات تقریباً ساڑھے دس بجے کے قریب شدید آگ بھڑک اٹھی، جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ میز نائن فلور (میزانین) پر مصنوعی …

Read More »

سرگودھا اور بلوچستان میں ٹریفک کے دو بڑے حادثات

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ٹرک خشک نہر میں جا گرا، مکران کوسٹل ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹنے سے 9 مزدور لقمہ اجل بن گئے ملک کے دو مختلف حصوں میں پیش آنے والے ٹریفک کے المناک حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 23 افراد جاں بحق …

Read More »

بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ پانچ دنوں کے لیے ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند کا راج رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بالائی خیبر …

Read More »

آج سے بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری، پنجاب اور سندھ میں شدید دھند

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز (17 جنوری 2026) ملک کے بالائی علاقوں میں موسم تبدیل ہونے کا امکان ہے جبکہ باقی حصوں میں سرد اور خشک موسم برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جمعہ کو بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں …

Read More »

اسلام آباد میں ووٹ کی طاقت: پولنگ بوتھ سے میئر تک کا نیا سفر

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2026 نے شہری کے ووٹ کو براہِ راست اختیار سے بالواسطہ طاقت میں بدل دیا ہے، جہاں فیصلہ سازی عوام سے منتخب نمائندوں کے محدود حلقے تک منتقل ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں ایک شہری جب پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالتا ہے تو اس …

Read More »