جمعرات , اگست 6 2026

شہر

بسنت 2026: تین روزہ رنگین جشن اختتام پذیر

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دیگر شہروں میں بھی ‘سیف بسنت’ کا اعلان کر دیا پتنگ بازی، موسیقی، کھانوں کی دعوتیں، موج مستی اور بھنگڑے کی دھوم نے لاہور کو تین روز تک رنگ برنگی خوشیوں میں نہلا دیا۔ بسنت کا تہوار مکمل طور پر کامیاب رہا اور آخری دن کے …

Read More »

شمالی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا الرٹ

محکمہ موسمیات نے 9 اور 10 فروری کے دوران ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے، لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکوں کی بندش کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار (9 فروری) کو …

Read More »

8 فروری احتجاج میٹرو بس سروس آج بھی معطل

PTI کے ممکنہ احتجاج کے باعث انتظامی اقدامات 8 فروری 2026 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال کے پیش نظر جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مکمل …

Read More »

بسنت کا آخری رنگ، خوشی، احتیاط اور روایت

لاہور ایک بار پھر زرد رنگ میں نہا گیا۔ فضا میں پتنگوں کی ڈوریں، چھتوں پر قہقہے، گلیوں میں ہلچل اور آسمان پر رنگ بکھرتے دکھائی دیے۔ طویل وقفے کے بعد بسنت کی واپسی نے شہرِ لاہور کو وہ منظر لوٹا دیا جو برسوں سے صرف یادوں اور تصویروں تک …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک

چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری متوقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز (7 فروری 2026) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی کا امکان ہے۔ تاہم شمالی اور مغربی …

Read More »

لاہور میں بسنت فیسٹیول کا شاندار آغاز

لاہور میں بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور شہر بھر میں خوشیوں، رنگوں اور پتنگ بازی کا سماں ہے۔ چھتوں پر پتنگ بازوں کا ہلہ گلہ جاری ہے جبکہ ڈھول کی تھاپ پر “بوکاٹا” کی گونج نے فضا کو مزید پرجوش بنا دیا ہے۔ پنجاب کی وزیر …

Read More »

ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت

بسنت کے تہوار کی آمد نے شہر کو رنگوں اور جوش سے بھر دیا ہے۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے مطابق چار روز میں پتنگوں، گڈوں اور ڈور (پنے) کی خرید و فروخت نے ریکارڈ توڑ دیا ہے، جہاں ایک ارب 22 کروڑ روپے سے زائد کا کاروبار ہو چکا …

Read More »

بسنت کا جوش و خروش عروج پر، صرف ایک دن باقی

لاہور میں بسنت کی آمد میں اب صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے اور شہر رنگ برنگی پتنگوں، پھولوں، لائٹس اور تہواری سجاوٹ سے جگمگا اٹھا ہے۔ قدیم عمارتوں، بازاروں اور شاہراہوں پر پیلے جھنڈے، بینرز اور آرائشی روشنیاں بسنت کے استقبال میں چمک رہی ہیں، جس سے لاہور …

Read More »

اسلام آباد میں پراپرٹی ویلیوز میں اضافہ

ایف بی آر نے ڈی ایچ اے کو خارج کر دیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں رہائشی اور کمرشل غیر منقولہ جائیدادوں کی قدروں میں نظرثانی کرتے ہوئے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو نئی ویلیوایشن ٹیبل سے خارج …

Read More »

بسنت عروج پر: پتنگوں کی 34 کروڑ کی خرید و فروخت

موسم بہار کی آمد کے ساتھ لاہور میں بسنت تہوار کی تیاریاں زور پکڑ گئی ہیں اور پتنگ بازی کا کاروبار ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے بسنت کے پہلے دو دنوں (یکم اور دوم فروری) کا خرید و فروخت کا ڈیٹا جاری کر دیا …

Read More »