پیر , اکتوبر 13 2025

شہر

آج سے حج واجبات کی وصولی کا آغاز

حج واجبات کی وصولی کا آغاز آج (پیر) سے ہوگا، نامزد بینکوں اور آن لائن پورٹل کے ذریعے بھی حج درخواستیں جمع کروانے کی سہولت حاصل ہوگی۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر رجسٹرڈ افراد سے پہلی قسط 4 تا 9 اگست …

Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات کہیں ہلکی بارش کہیں بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 7 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، …

Read More »

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے تاہم شمال مشرقی پنجاب، کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز …

Read More »

جولائی میں مہنگائی کی شرح 2.9 فیصد بڑھ گئی

گزشتہ ہفتے 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نئے مالی سال کے پہلے ہی مہینے مہنگائی بڑھنے کی شرح میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی کی شرح 2.9 فیصد بڑھ گئی جس کے بعد گزشتہ ماہ مہنگائی کی سالانہ شرح 4.07 فیصد …

Read More »

صبح سویرے کا آغاز: زیرہ پانی اور سونف پانی

جب جدید دور کی مصروف زندگی میں ہر طرف ڈیٹوکس ڈرنکس، سپر فوڈز اور مہنگے ہیلتھ سپلیمنٹس کی بھرمار ہو، تب ہمارے دیسی باورچی خانے میں چھپے کچھ سادہ مگر شاندار راز ایسے بھی ہیں جو نسلوں سے ہمارے جسم و روح کی نگہداشت کر رہے ہیں۔ ہاں! ہم بات …

Read More »

مونس علوی پر خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت

محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) شاہ نواز طارق نے مونس علوی پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ محتسب اعلیٰ سندھ  کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی …

Read More »

اسلام آباد -راولپنڈی میں موسلادھار بارش

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی، سیدپور کے مقام پر 90 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے بعد ندی نالوں میں طغیانی ہے۔ پشاور، شمالی وزیرستان، صوابی اور مردان کے مختلف …

Read More »

گدھوں کا گوشت: ہوٹل یا ریسٹورنٹ میں سپلائی ہونے کے کوئی شواہد نہیں

اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی کی حدود میں گدھوں کے گوشت کی غیر قانونی فراہمی سے متعلق بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔ پولیس اور فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے ایک مرکز پر چھاپہ مار کر ایک ہزار کلوگرام سے زائد …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹلز پر پولیس کا چھاپہ

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی ہاسٹل انتظامیہ اور پولیس نے علی الصبح ہاسٹلز پر چھاپہ مار کر ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 کو مکمل خالی کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی درخواست پر پولیس نے 55 سے 60 طلباء کو گرفتار کر کے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا …

Read More »

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی سدرہ پر شدید تشدد کا انکشاف

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی پر شدید تشدد کاانکشاف ہوا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد گردن کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ غیرت کے نام پر قتل کی گئی 18 سالہ لڑکی سدرہ کی قبر کشائی کے بعد اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ ذرائع کے …

Read More »