جمعرات , دسمبر 4 2025

آئی ایس پی آر کا بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر نیا نغمہ جاری

آئی ایس پی آر نے بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر نیا نغمہ ’’ حفاظت تیری ہم کرینگے وطن، زمین کی قسم آسماں کی قسم‘‘ جاری کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بھارتی جارحیت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی کے بعد ایک اور نغمہ ’’حفاظت تیری ہم کریں گے وطن ۔۔ زمیں کی قسم آسماں کی قسم‘‘ جاری کردیا، یہ نغمہ معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا عزم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کا دشمن کو جواب بھی نغمے کا حصہ ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

گڑ کے استعمال کے صحت پر مثبت اثرات، طبی ماہرین کی نئی تحقیق میں اہم انکشافات

تازہ تحقیق میں طبی ماہرین نے گُڑ (را شوگر/جگّری) کے باقاعدہ استعمال کو انسانی صحت …