اتوار , مئی 3 2026

تازہ ترین

حرمین شریفین میں 20 لاکھ زائرین کی نماز جمعہ

ولی عہد نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی FirstJumma-26 – 1 رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے بابرکت موقع پر حرمین شریفین سمیت مقدس مقامات پر زائرین کی کثیر تعداد نے نماز جمعہ ادا کی۔ سعودی عرب کے سرکاری اور عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام، مسجد نبوی ﷺ، …

Read More »

پنجاب بورڈز: میٹرک اور نہم کی ڈیٹ شیٹ تیار

امتحانات 27 مارچ سے شروع پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے کلاس نہم اور دہم (میٹرک) کے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے عارضی ڈیٹ شیٹ تیار کر لی ہے۔ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (پی بی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ یکساں شیڈول کے مطابق میٹرک (کلاس …

Read More »

PHF میں ایڈہاک صدرکا نئی شروعات کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ پر عائد دو سالہ پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ …

Read More »

رمضان کے شروع ہوتے ہی ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ

پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 19 فروری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) میں 1.16 فیصد کا اضافہ …

Read More »

صحت مند افطار: شوگر فری پکوانوں کا بڑھتا رجحان

ماہِ رمضان میں افطار کی رونقیں اپنے عروج پر ہوتی ہیں، مگر ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہی وقت سب سے زیادہ احتیاط کا تقاضا کرتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مناسب منصوبہ بندی کے ساتھ شوگر فری اور متوازن افطاری کا اہتمام کرکے نہ صرف بلڈ شوگر …

Read More »

رمضان ریلیف پیکج 2026: 19 ارب روپے فوری منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بدھ کے روز وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج (PMRRP) 2026 کے لیے 19 ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے کی منظوری دے دی، تاکہ مستحق افراد کو رقوم کی بروقت ادائیگی کا عمل شروع کیا جا سکے۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ …

Read More »

پاکستان ہاکی میں ہنگامہ: طارق بگٹی مستعفی

مجھ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں: عماد بٹ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) میں شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔ فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ (عماد شکیل بٹ) پر دو سال …

Read More »

شمالی وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر آئینہ وزیر وائرل

جاوید آفریدی نے زلمی ویمن لیگ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا سے تعلق رکھنے والی کم عمر بچی آئینہ وزیر اپنی شاندار فاسٹ بولنگ کی بدولت سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہیں۔ ایک مقامی بچوں کے …

Read More »

افطاری: غیر متوازن اور تلی ہوئی اشیاء سے احتیاط

جیسے جیسے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، روزہ داروں کے لیے یہ اور بھی اہم ہو جاتا ہے کہ وہ افطاری میں ایسی غذاؤں کا انتخاب کریں جو نہ صرف فوری توانائی بحال کریں بلکہ جسم کو پانی کی کمی سے بھی بچائیں۔ ماہرینِ صحت کے مطابق …

Read More »

سپر ایٹس مرحلہ: پاکستان کا پہلا میچ نیوزی لینڈ

انڈین اور سری لنکا میں جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹس مرحلے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ گروپ مرحلہ ختم ہونے کے بعد آٹھ ٹیمیں سپر ایٹس میں پہنچ گئی ہیں، جہاں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ سپر ایٹس گروپس: …

Read More »