پاکستان کے مسابقتی ریگولیٹر نے پی ٹی سی ایل کی مالی صلاحیت پر سوال اٹھایا ہے کہ آیا وہ ٹیلی نار پاکستان کے مجوزہ انضمام کو جاری رکھ سکتا ہے یا نہیں، اور لازمی سرمایہ کاری کی ضمانتیں طلب کی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) …
Read More »30 کروڑ ڈالر لاگت کے پائپ لائن منصوبے کی منظوری
وزارتِ خزانہ اور توانائی کے شدید تحفظات کے باوجود حکومت نے 30 کروڑ ڈالر لاگت کے پائپ لائن منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جسے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اسٹریٹجک سرمایہ کاری قرار دیا جا رہا ہے۔ 477 کلومیٹر طویل ماچھیکے۔ٹھلیاں۔تاروجبہ وائٹ آئل پائپ لائن کے ذریعے پٹرولیم مصنوعات …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج 150 ہزار کی سطح عبور کرگئی
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے ابتدائی سیشن میں کے ایس ای 100 انڈیکس 150 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ صبح 9 بج کر 35 منٹ …
Read More »پاکستانی ڈرامے جنہیں ناظرین دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں
دنیا بھر کے ناظرین پاکستان کے مقبول ترین ڈراموں کے سیکوئل کا مطالبہ کر رہے ہیں، جن میں “سنو چندا” سے لے کر “پری زاد” تک شامل ہیں پاکستانی ڈرامے نہ صرف ملک کے اندر بلکہ دنیا بھر میں اردو سمجھنے والے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتے …
Read More »ناشتہ چھوڑنے سے ہڈیوں کے کمزور ہونے کا خطرہ
تحقیق کے مطابق ناشتہ نہ کرنے سے کیلشیم اور وٹامن D کی کمی ہڈیوں کی صحت پر منفی اثر ڈالتی ہے نئی تحقیق میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ناشتہ چھوڑنے کی عادت ہڈیوں کی صحت کو براہ راست متاثر کر سکتی ہے اور وقت کے ساتھ osteoporosis یعنی …
Read More »پاکستان کے پاور ہٹر آصف علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے الوداعی اعلان
پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز آصف علی، جو اپنے دھواں دار چھکوں اور دباؤ کے لمحات میں میچ ختم کرنے کی صلاحیت کے باعث پہچانے جاتے تھے، انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ ان کا کیریئر اعداد و شمار سے زیادہ یادگار لمحات پر مبنی رہا جنہوں نے شائقین کو …
Read More »پاکستان قطر ایل این جی مذاکرات: اوگرا کا گھریلو شعبے کو آر ایل این جی فراہمی پر انتباہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے خبردار کیا ہے کہ گھریلو شعبے کے لیے ری-گیسفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی فراہمی کا فیصلہ انتہائی احتیاط کے ساتھ کیا جانا چاہیے تاکہ ترقیاتی خالص آمدنی (NPD)، قیمتوں میں شفافیت، جاری و مستقبل کے معاہدہ جاتی مذاکرات اور 2031 میں پاکستان …
Read More »اگست میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے کم
پاکستان میں اگست 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح وزارت خزانہ کے اندازے سے کم رہی اور جولائی کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق اگست 2025 میں سالانہ مہنگائی کی شرح 2.99 فیصد ریکارڈ کی گئی جو وزارت خزانہ کے 4 سے 5 فیصد …
Read More »ویمنز ورلڈکپ 2025 کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
آئی سی سی نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 2025 کے لیے ایک کروڑ 38 لاکھ 80 ہزار ڈالر انعامی رقم مقرر کردی، جو خواتین کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پیر کو اعلان …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 49 ہزار پوائنٹس عبور کر گئی، روپے کی قدر میں اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جب کہ انڈیکس ایک مرتبہ پھر 1 لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا اور دوسری جانب روپے کی قدر بھی ڈالر کے مقابلے میں مزید بہتر ہوئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے پیر کے …
Read More »