بدھ , مارچ 18 2026

تازہ ترین

گیس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد

صنعتی نمائندوں کا انتباہ، اضافہ مقابلے کی منڈی کو تباہ اور صارفین پر بوجھ ڈالے گا نجی شعبے نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس کی ٹرانسپورٹیشن ٹیرف میں 50 فیصد تک اضافے کی تجویز کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو لیگ میں شرکت کی منظوری

25 کروڑ حکومتی فنڈز وزارت خزانہ رقم فراہم کرے گی، 10 کروڑ روپے اسپانسرز سے جمع ہوں گے پاکستان نے قومی ہاکی ٹیم کی ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں شرکت کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ نے اس مقصد کے لیے 25 کروڑ روپے فراہم کرنے کا …

Read More »

سینیٹ آئی ٹی کمیٹی: جاز کی ناقص سروس پر تشویش

سینیٹ کمیٹی کا یوفون کے نقصانات پر بھی تشویش کا اظہار سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے جاز پر صارفین سے چھ ارب روپے سے زائد کی اضافی وصولیوں اور ناقص کوالٹی آف سروس کے معاملے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس کی …

Read More »

PSX: پیر کے روز مثبت انداز میں ٹریڈنگ کا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پیر کے روز مثبت انداز میں ٹریڈنگ کا آغاز کیا، جب بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر ہی ایک لاکھ 50 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ دورانِ ٹریڈنگ انڈیکس 150,079.75 کی انٹرا ڈے بلند ترین سطح تک پہنچا۔ صبح 9 بجکر …

Read More »

لاہور بورڈ امتحانات میں سکھ طالبعلم کی کامیابی

اونکار سنگھ نے 550/555 نمبر حاصل کیے، اسلامیات میں 98 اور ترجمہ قرآن میں 49/50 نمبر لے کر سب کو حیران کر دیا لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات (کلاس نہم، 2025) میں ایک غیرمعمولی اور متاثر کن کامیابی سامنے آئی ہے، جہاں ایک سکھ طالبعلم …

Read More »

پاکستان ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان

فاطمہ ثنا کپتان مقرر، قومی ٹیم لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کھیلے گی پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری لنکا میں …

Read More »

Acne: بڑھتا مسئلہ اور بچاؤ کی تدابیر

ماہرین کے مطابق چہرے پر دانے ایک عام مگر قابل علاج مسئلہ ہے جو بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں داغ دھبوں کا باعث بن سکتا ہے۔ چہرے پر دانے یا مہاسے (Acne) دنیا بھر میں سب سے زیادہ پائی جانے والی جلدی بیماریوں میں شمار ہوتے ہیں، جو …

Read More »

دریاؤں کی سطح بلند، سیلابی صورتحال سنگین

پی ڈی ایم اے نے دریائے ستلج، چناب اور دیگر ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے پر الرٹ جاری کر دیا، سیکڑوں مکانات اور ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ پنجاب اور سندھ کے کئی اضلاع شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہیں جہاں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکے اسکرولنگ جیسے اثرات

تحقیقات کے مطابق مختصر ویڈیوز دیکھنے سے دماغی صحت، یادداشت اور توجہ متاثر ہو رہی ہے اور یہ لت شراب یا جوا کھیلنے کی عادت جیسی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انسٹاگرام ریلز، ٹک ٹاک اور یوٹیوب شارٹس دیکھنا بظاہر ایک بےضرر عادت لگتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق …

Read More »

’’کیا ڈرامہ ہے‘‘ کے ججز پر تنقید

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں تنقید اور ریویو شوز کی روایت پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ معروف مصنفہ زنجبیل عاصم شاہ اور اداکار نبیل ظفر نے حالیہ گفتگو میں مقبول شو ’’کیا ڈرامہ ہے‘‘ کے ججز پر تنقید کی اور ان کے اندازِ تنقید کو غیر مناسب قرار دیا۔ …

Read More »