بدھ , مارچ 18 2026

تازہ ترین

ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزا فیس 1 لاکھ ڈالر مقرر کردی

ٹیکنالوجی کمپنیوں پر اثرات مرتب، غیر ملکی ماہرین کی بھرتی مزید مہنگی ہوگئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورک ویزا کے لیے درخواست فیس میں زبردست اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ ڈالر سالانہ مقرر کردیا ہے، جس کا مقصد امیگریشن پر قدغن لگانا اور امریکی شہریوں …

Read More »

روزانہ لیموں پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد

ماہرین کے مطابق صبح نہار منہ لیموں پانی پینا ہاضمے، جلد، قوت مدافعت اور جسمانی توازن پر مثبت اثر ڈالتا ہے لیموں کو صحت مند طرزِ زندگی کا حصہ بنانے کی روایت صدیوں پرانی ہے، خاص طور پر گرم موسم میں لیموں پانی ایک قدرتی مشروب کے طور پر نہ …

Read More »

جاز کی اووربلنگ، ناقص سروس اور 5G تاخیر پر تنقید

قانون سازوں نے 6 ارب روپے کی غیر شفاف وصولیوں، ناقص کوریج، ٹیلی کام انضمام میں سستی، اور پاکستان کی 5G سے محرومی پر تشویش کا اظہار کیا پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر پر قانون سازوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، جنہوں نے غیر منصفانہ بلنگ، گرتے ہوئے …

Read More »

“دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی” سنجیدہ موضوع پر مبنی

معروف اداکار زاہد احمد ایک بار پھر اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ناظرین کو متاثر کرنے کے لیے تیار ہیں، اس بار وہ ڈرامہ سیریل “دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی” میں ایک منفرد اور پیچیدہ کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔ یہ نیا ڈرامہ، جسے ایکسپریس ٹی وی پر پیش کیا …

Read More »

PSX میں زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلندی پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو بھی سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث زبردست تیزی دیکھی گئی ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مستحکم، انٹربینک میں قدر میں 20 پیسے کا اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست خریداری کا …

Read More »

پی سی بی کو وارننگ، ویڈیو ریکارڈنگ پر اعتراض

ایشیا کپ میں ہینڈ شیک تنازع ختم ہوتے ہی پاکستانی ٹیم پر نیا الزام سامنے آیا ہے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کو ایک اور تنازع کا سامنا ہے، جسے بھارتی میڈیا اور آئی سی سی میں موجود بھارتی حکام کی جانب سے ہوا دی گئی ہے۔ واقعہ …

Read More »

ہڈیوں کی مضبوطی: 10 قدرتی متبادل غذائیں

دودھ کو ہڈیوں کی صحت کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے، مگر یہ واحد ذریعہ نہیں ہے۔ ہڈیوں کی مضبوطی کو صرف دودھ پر منحصر سمجھنا ایک عام غلط فہمی ہے۔ اگرچہ دودھ کیلشیم کا بھرپور ذریعہ ہے، لیکن ایسے افراد کی کمی نہیں جو دودھ سے الرجی رکھتے ہیں …

Read More »

ماہرہ-وہاج پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے دو باصلاحیت اداکار ماہرہ خان اور وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ ان دونوں اداکاروں نے ماضی میں اپنے منفرد اندازِ اداکاری اور سپر ہٹ ڈراموں کے ذریعے مداحوں کے دل جیتے ہیں۔ ماہرہ خان جیسے مشہور ڈراموں …

Read More »

پی سی بی کو 4 ارب روپے تک نقصان کا خدشہ

سونی پکچرز کا 48 ارب روپے کا معاہدہ بھی متاثر ہوتا، براڈکاسٹ آمدنی اور اسپانسرز سے پاکستان کو ملنے والی رقوم خطرے میں پڑ جاتیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگر ایشیا کپ سے دستبردار ہوتا تو اسے 3.5 سے 4.5 ارب روپے تک کا براہ راست مالی نقصان …

Read More »

پنجاب انٹر 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

بہاولپور کی حوریم اکرم سب پر بازی لے گئیں رواں سال طلبہ کی شاندار کارکردگی، کئی بورڈز میں پوزیشنز کا فیصلہ صرف ایک نمبر کے فرق سے ہوا پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ سال 2025 کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے …

Read More »