جمعہ , جون 19 2026

تازہ ترین

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار: محکمہ موسمیات

شمالی علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات تک …

Read More »

گرمیوں کا تحفہ: آڑو صحت اور تازگی کا خزانہ

پاکستان میں موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی بازار رنگ برنگے پھلوں سے سج جاتے ہیں، جن میں آڑو اپنی خوشبو، ذائقے اور غذائی افادیت کے باعث نمایاں مقام رکھتا ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں پیدا ہونے والا آڑو نہ صرف مقامی منڈیوں …

Read More »

بجٹ 2026-27: جی ایس ٹی 19 فیصد کرنے پر غور

220 ارب روپے کے نئے ٹیکسز کی تجویز وفاقی بجٹ 2026-27 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جبکہ نئے مالی سال کے بجٹ میں اضافی ٹیکس اقدامات، جی ایس ٹی میں اضافے …

Read More »

ٹرائی سیریز: پاکستان ویمن کا آئرلینڈ کے خلاف جارحانہ آغاز

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ڈبلن: خواتین کی ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز 2026 کے تیسرے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور ابتدائی اوورز میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ کیسل ایونیو کرکٹ گراؤنڈ، ڈبلن میں …

Read More »

اوگرا میگا کرپشن اسکینڈل: ممبر آئل طلب

Federal Investigation Agency کے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے Oil and Gas Regulatory Authority میں مبینہ میگا کرپشن، پٹرولیم اسٹاکس میں ہیر پھیر اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیس میں تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے اوگرا کے ممبر آئل زین العابدین قریشی کو طلب کر لیا …

Read More »

ورلڈ کپ 2027: نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ Mike Hesson نے کہا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کی تیاریوں کے پیشِ نظر قومی ون ڈے ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا تاکہ ایک مضبوط اور متوازن اسکواڈ تشکیل دیا جا سکے۔ پی سی …

Read More »

حج آپریشنز میں مصنوعی ذہانت کا وسیع استعمال

زائرین کے لیے جدید ڈیجیٹل سہولیات متعارف دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان رواں سال حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچنے کی تیاری کر رہے ہیں، ایسے میں سعودی حکومت نے حج انتظامات کو مزید مؤثر، محفوظ اور سہل بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدید ڈیجیٹل …

Read More »

پاکستان کا چین سے ٹیرف مراعات کا مطالبہ

پاکستان نے پاک-چین آزاد تجارتی معاہدے (سی پی ایف ٹی اے) کے تیسرے مرحلے کے تحت چین سے تقریباً 700 اشیاء پر یکطرفہ ٹیرف رعایتیں دینے کی باضابطہ درخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ پاکستان کو بھی وہی تجارتی سہولیات حاصل ہوں جو چین نے افریقی اور آسیان ممالک …

Read More »

پاک-بھارت مذاکرات: سیاسی و عسکری حلقوں میں بحث

دونوں ممالک کے درمیان غیر رسمی اور پس پردہ سفارتی رابطوں کے متعدد ادوار نئی دہلی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے حوالے سے ایک نئی بحث اس وقت شروع ہوئی جب حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی نظریاتی تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر …

Read More »

سکستھ روڈ پر میٹرو بس میں خوفناک آگ

مسافر شیشے توڑ کر باہر نکل آئے راولپنڈی کے مصروف علاقے سکستھ روڈ پر اسلام آباد سے آنے والی میٹرو بس میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے بعد میٹرو بس ٹریک پر سروس عارضی طور پر معطل …

Read More »