نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ ین ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 6 سے 10 جولائی کے دوران ملک بھر میں بارش، آندھی اور …
Read More »سانحہ سوات رپورٹ کسی کو ذمہ دار ٹھہرائے بغیرانسپیکشن ٹیم کو ارسال
سانحۂ سوات پر کمشنر مالاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ پروونشل انسپیکشن ٹیم کو ارسال کردی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زیادہ بارشوں سے دریائے سوات کی سطح 77 ہزار 782 کیوسک تک تھی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق سیلاب میں 17 سیاح پھنس گئے تھے، 10 سیاحوں کا تعلق سیالکوٹ، 6 کا …
Read More »KIA کے بعد پاک سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
وفاقی بجٹ 2025-26 کے تحت حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کر دی ہے اور ساتھ ہی NEV (New Enhanced Value) لیوی بھی نافذ کی گئی ہے۔ ان اقدامات کے بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ …
Read More »پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی
پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان نے جمعرات کو جنوبی کوریا کے شہر جیونجو سی میں جاری ایشین …
Read More »پاکستان ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری
بھاررتی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کرے گی، قومی ٹیم بھارت کے شہر راجگیر، بہار میں ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔ بھارتی …
Read More »مسابقتی کمیشن پی ٹی سی ایل کی جانب سے مطلوبہ دستاویزات کا منتظر
پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی تا حال مؤخر ہے، ٹیلی نار پاکستان اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے مجوزہ انضمام سے متعلق معاملات تاحال حل طلب ہیں، اس وقت مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) پی ٹی سی ایل کی جانب سے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی حد عبور کرگیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 807 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 168 پواؤنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق نئے مالی سال …
Read More »ترسیلات بھیجنے والے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو دی جانے والی بعض مراعات ختم
حکومت قانونی ذرائع سے ترسیلات بھیجنے والے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو دی جانے والی بعض مراعات ختم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 27 جون 2025 کو فنانس ڈویژن نے ای سی سی کو بریفنگ دی کہ حکومت پاکستان کے پاس پانچ ریمیٹنس انسینٹو انیشیٹو اسکیمیں …
Read More »موجودہ گرمی کی لہر کی وجہ سے ویلز اور انگلینڈ میں تقریباً 6 سو افراد ہلاک
برطانوی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق موجودہ گرمی کی لہر کی وجہ سے ویلز اور انگلینڈ میں تقریباً 6 سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونیوالوں کی عمریں 60 سال سے زائد ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ برطانیہ میں موسمیاتی تبدیلی …
Read More »آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات ہلکی بارش ہوئی۔ آج سندھ اور بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ …
Read More »