جمعہ , اکتوبر 17 2025

گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

بلوچستان نگراں وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔

نگراں صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا۔

جان اچکزئی کا مزید کہنا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کے حوالے سے نگراں وزیراعلیٰ نے سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب میں ٹی ایل پی احتجاج کے پیش نظر 42 ہزار پولیس اہلکار تعینات

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت، لاہور سمیت حساس علاقوں میں سیکیورٹی ہائی …