بدھ , اکتوبر 15 2025

تازہ ترین

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل حتمی شکل …

Read More »

آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم

پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور کرتے ہوئے ڈیجٹیل اشیا اور خدمات فراہم کرنے والے آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ، اس سلسلے میں ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں مذکورہ …

Read More »

پری کوارٹر فائنل مقابلے میں شکست کے بعد پاکستان مقابلے سے باہر

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپین شپ میں قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔   ازبکستان میں جاری عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو پری کوارٹر فائنل مقابلے میں پولینڈ کیخلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا، دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں پولینڈ نے …

Read More »

بھارتی لیجنڈز ٹیم کا اب ایونٹ کے سیمی فائنل میں پھر گرین شرٹس سے ٹاکرا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025ء کے پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی بھارتی لیجنڈز کی ٹیم کا اب ایونٹ کے سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے ٹاکرا ہوگا۔ انگلینڈ میں کھیلے جا رہے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے اہم میچ میں …

Read More »

تمام قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں نمایاں کمی

حکومت نے خاموشی سے تمام قومی بچت اسکیموں (بشمول روایتی اور شریعت کے مطابق اسکیموں) پر منافع کی شرح میں ایک ماہ کے اندر نمایاں کمی کر دی ہے، جس سے چھوٹے سرمایہ کاروں، خاص طور پر پنشنرز، بیواؤں اور کم آمدنی والے بچت کنندگان کو ایک اور دھچکا لگا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان 31 جولائی کو وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے …

Read More »

اسلام آباد -راولپنڈی میں موسلادھار بارش

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی، سیدپور کے مقام پر 90 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے بعد ندی نالوں میں طغیانی ہے۔ پشاور، شمالی وزیرستان، صوابی اور مردان کے مختلف …

Read More »

گدھوں کا گوشت: ہوٹل یا ریسٹورنٹ میں سپلائی ہونے کے کوئی شواہد نہیں

اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی کی حدود میں گدھوں کے گوشت کی غیر قانونی فراہمی سے متعلق بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔ پولیس اور فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے ایک مرکز پر چھاپہ مار کر ایک ہزار کلوگرام سے زائد …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹلز پر پولیس کا چھاپہ

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی ہاسٹل انتظامیہ اور پولیس نے علی الصبح ہاسٹلز پر چھاپہ مار کر ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 کو مکمل خالی کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی درخواست پر پولیس نے 55 سے 60 طلباء کو گرفتار کر کے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا …

Read More »

سیکیورٹی حکام کی اسلام آباد میں سونے کے تاجروں سے ملاقات

سینیئر سیکیورٹی حکام نے پیر کو اسلام آباد میں سونے کے تاجروں سے ملاقات کی تاکہ سونے کی قیمتوں میں قیاس آرائی، بڑھتے نرخوں اور اسمگلنگ کے شبہات پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات بلیک مارکیٹ کرنسی ڈیلرز کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن اور ایک علیحدہ اجلاس …

Read More »