پیر , اکتوبر 13 2025

تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ختم

سخت مقابلے کے باوجود دونوں ٹیمیں برتری حاصل نہ کر سکیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان فٹبال کا دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔ دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا، مگر مضبوط دفاع اور شاندار گول کیپنگ کے باعث کوئی بھی ٹیم …

Read More »

نیپرا کا کے-الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

بجلی بریک ڈاؤن کے دوران ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر کراچی کی کمپنی کو 15 دن میں رقم جمع کرانے کا حکم نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک پر جنوری 2023 کے ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن کے دوران اپنی …

Read More »

سونا ایس آر او کی بحالی وزیراعظم آفس میں زیرِ التوا

وزارتِ تجارت کی متعدد یاد دہانیوں کے باوجود سونا درآمد و برآمد سے متعلق معطل شدہ ایس آر او 760(1)/2025 کی بحالی کا معاملہ تاحال وزیراعظم آفس میں زیرِ غور ہے، جس کے باعث زیورات کی برآمدات بند اور برآمدکنندگان شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔ وزارتِ تجارت کے باخبر …

Read More »

رجب بٹ کا اہلیہ ایمان اور تنازعات پر مئوقف: سب کچھ ٹھیک ہے، سوشل میڈیا نے بات کو بڑھا دیا

مشہور وی لاگر کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ایمان کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں، وہ صرف سکون کے لیے والدین کے گھر گئی تھیں، سوشل میڈیا نے جھگڑے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ لاہور کے معروف وی لاگررجب بٹ، جو اپنی دلکش شخصیت، خاندانی وی لاگز …

Read More »

حکومتی مشن کامیاب، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بیان بازی روکنے پر اتفاق کر لیا

نواب شاہ میں صدر آصف علی زرداری سے حکومتی وفد کی ملاقات، پنجاب اور سندھ حکومت کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر بات چیت، دونوں جماعتوں نے سیاسی تناؤ کو بڑھانے کے بجائے تعاون پر اتفاق کیا وفاقی حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان …

Read More »

جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں آج پاکستان اور افغانستان کا فیصلہ کن مقابلہ

ایشین فٹبال کوالیفائرز کے تیسرے راؤنڈ میں دونوں ٹیمیں پہلی فتح کے لیے میدان میں اتریں گی، شام اور میانمار گروپ میں برتری پر برقرار۔ آج جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں پاکستان اور افغانستان کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان ایک اہم اور فیصلہ کن میچ کھیلا جا رہا ہے۔ …

Read More »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے مذاکرات بغیر معاہدہ ختم، اگلا دور واشنگٹن میں متوقع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 8.4 ارب ڈالر کے مالیاتی پروگرام پر مذاکرات کسی اسٹاف لیول معاہدے کے بغیر اختتام پذیر ہو گئے، تاہم دونوں فریقین نے پیش رفت پر اطمینان ظاہر کیا ہے اور اگلا دور واشنگٹن میں ورلڈ بینک و آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس …

Read More »

غذائیت سے بھرپور کیلا: توانائی، ہاضمے اور دل کی صحت کا ضامن

ماہرین کے مطابق کیلا نہ صرف فوری توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ دل، ہڈیوں اور نظامِ ہاضم کو مضبوط بناتا ہے کیلا دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے پھلوں میں شمار ہوتا ہے، جو اپنی غذائیت، ذائقے اور آسان دستیابی کے باعث ہر عمر کے افراد …

Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم کو 107 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کے نویں میچ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ …

Read More »

علی امین گنڈاپور کا عمران خان کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ چھوڑنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ایک مختصر پیغام میں کہا کہ وہ پارٹی قیادت …

Read More »