امتحان اب 26 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوگا، طلبا کو ریلیف مل گیا پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے باعث میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کا شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی …
Read More »پنجاب میں بارہویں جماعت کے نتائج 18 ستمبر کو جاری ہوں گے
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ بارہویں جماعت کے نتائج 18 ستمبر کو صبح 10 بجے جاری کیے جائیں گے۔ اس موقع پر طلبہ اور والدین آن لائن اور آف لائن دونوں ذرائع سے رزلٹ حاصل کر سکیں گے۔ بورڈ حکام کے مطابق نتائج مقررہ وقت …
Read More »پنجاب میں یکم اکتوبر 2025 سے تمام سرکاری اسکول نجی انتظامیہ کے سپرد کیے جائیں گے
پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2025 سے صوبے کے تمام سرکاری اسکول منظور شدہ نجی شراکت دار اداروں اور تنظیموں کے حوالے کر دیے جائیں گے۔ اس بڑے تعلیمی اصلاحاتی فیصلے کے نتیجے میں موجودہ تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ملازمتیں بھی ختم ہو جائیں …
Read More »کراچی میں بارش کے باعث آج اسکول بند رکھنے کا اعلان
کمشنر کراچی نے بارش کے پیش نظر آج شہر بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا کمشنر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں بارشوں کے باعث آج تمام اسکولوں میں چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج بند …
Read More »وفاقی اردو یونیورسٹی کا سینیٹ اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ختم
ڈیڑھ سال بعد بلایا گیا وفاقی اردو یونیورسٹی کا سینیٹ اجلاس صرف پانچ اراکین کی موجودگی کے باعث کورم پورا نہ ہونے پر بغیر کسی کارروائی کے ختم ہوگیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس، جو ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد طلب کیا گیا تھا، کورم پورا …
Read More »پنجاب و خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے کھل گئے
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکول، کالجز اور جامعات میں کلاسز کا آغاز ہو گیا، تاہم سیلاب زدہ علاقوں کے کئی اسکول اب بھی بند رہیں گے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کے اختتام پر آج سے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ لاہور …
Read More »لاہور میں یکم ستمبر سے اسکول کھل جائیں گے
سیلاب متاثرہ علاقوں کے تعلیمی ادارے فی الحال بند رہیں گے ڈپٹی کمشنر لاہور نے اعلان کیا ہے کہ شہر بھر کے تمام اسکول یکم ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے کیا گیا ہے، …
Read More »اساتذہ کے نجی سکولوں اور اکیڈمیوں میں پڑھانے پر پابندی
محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری اساتذہ کو نجی اداروں میں پڑھانے سے روک دیا، خلاف ورزی پر کارروائی کا اعلان کردیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری اساتذہ پر نجی سکولوں اور اکیڈمیوں میں تدریسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق …
Read More »فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج 2025 کا اعلان کردیا ہے۔ طلبہ اپنے نتائج فیڈرل بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر رول نمبر درج کرکے چیک کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ نتائج ایس ایم ایس سروس اور گزٹ …
Read More »خیبرپختونخوا کے 55 کالجز نجکاری کی فہرست میں شامل
خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے تیسرے دور حکومت کے دوران تعلیم کے شعبے میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کے 55 کالجز کی فہرست جاری کی ہے جنہیں نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جاری فہرست کے مطابق سب سے …
Read More »
UrduLead UrduLead