ملک کے 32 مراکز اور ریاض میں بھی امتحان، شفافیت یقینی بنانے کے سخت انتظامات پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) کے تحت ملک گیر میڈیکل و ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (MDCAT 2025) آج، 26 اکتوبر بروز اتوار منعقد ہو رہا ہے، جس میں مجموعی طور پر 1,40,129 امیدوار شرکت …
Read More »ایم ڈی کیٹ 2025: ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد طلبہ کل امتحان دیں گے
امتحان میں امیدوار ملک بھر کے 22 ہزار میڈیکل و ڈینٹل نشستوں کے لیے مقابلہ کریں گے MDCAT Test 2025 پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) کل، 26 اکتوبر 2025 بروز اتوار منعقد ہوگا، جس میں مجموعی …
Read More »نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں 5 فیصد اضافہ منظور
پی ایم ڈی سی نے آئندہ برسوں کے لیے فیسوں میں خودکار اضافے کی بھی اجازت دے دی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے ملک بھر کے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں 5 فیصد اضافہ منظور کر لیا ہے، جس کے بعد سیشن 2025–26 کے لیے …
Read More »وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کا 30 اکتوبر سے تقسیم کا آغاز
ایک لاکھ ہونہار طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ ملیں گے، مرکزی تقریب اسلام آباد میں ہوگی وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپس کی تقسیم 30 اکتوبر سے شروع کی جائے گی۔ اسکیم کے تحت ملک بھر کے ایک لاکھ سے زائد ہونہار طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ مفت …
Read More »وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بیٹے کا داخلہ سرکاری اسکول میں کروایا
تعلیمی برابری کے فروغ کے لیے وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے بیٹے کا داخلہ قصور کے ایک سرکاری اسکول میں کروایا، جسے سوشل میڈیا پر عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …
Read More »امریکی حکومت کا فیصلہ: مقامی طلبہ پر H-1B ویزا کی اضافی فیس لاگو نہیں ہوگی
یو ایس سی آئی ایس نے وضاحت کی کہ ایک لاکھ ڈالر کی نئی فیس صرف اُن غیرملکی درخواست دہندگان پر لاگو ہوگی جو امریکا سے باہر سے H-1B ویزا کے لیے درخواست دیں گے امریکی شہریت و امیگریشن خدمات (USCIS) نے اعلان کیا ہے کہ امریکا میں موجود طلبہ …
Read More »سوشل میڈیا بچوں کی ذہانت اور تعلیمی کارکردگی کے لیے خطرہ، تحقیق
امریکا میں کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک تازہ طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کا روزانہ استعمال بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور دماغی صلاحیتوں کو متاثر کر رہا ہے، خاص طور پر 13 سال سے کم عمر بچے اس کے منفی اثرات کا شکار ہو رہے ہیں۔ …
Read More »پنجاب بورڈز نے 11ویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا
5 لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات نے امتحان دیا پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایچ ایس ایس سی) پارٹ اوّل (11ویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان بدھ کے روز کر دیا۔ صوبے کے تمام نو تعلیمی بورڈز — لاہور، فیصل …
Read More »ایم ڈی کیٹ 2025: امتحان سے قبل ‘پری ہاک تجزیہ’ لازمی قرار
26 اکتوبر کو ہونے والے ٹیسٹ میں 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے، سوالات کی درستگی یقینی بنانے کی ہدایت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2025 کے شفاف انعقاد کے لیے ایک …
Read More »اسلام آباد اور پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر معمول کے مطابق کھلے
ضلعی انتظامیہ اور وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق کسی سرکاری تعطیل یا بندش کی اطلاع بے بنیاد ہے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ دارالحکومت میں آج تمام تعلیمی ادارے، دفاتر اور سرکاری محکمے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق سوشل میڈیا پر …
Read More »
UrduLead UrduLead