پنجاب میں نئے موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر عائد کیے جانے والے بھاری جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے 8 دسمبر(آج) صوبہ بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ہڑتال ممکنہ طور پر غیر معینہ …
Read More »او ایم سیز اور ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی سمری
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ حکومت کو بھیجی گئی نئی سمری میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور ڈیلرز کے منافع میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو ارسال کی جاچکی ہے، جہاں اس …
Read More »انسولین بنانے والے خلیوں کا طریقہ دریافت
ارجنٹائن کے سائنسدانوں نے ذیابیطس کے علاج میں ایک اہم اور انقلابی پیش رفت کی ہے، جس کے تحت لبلبے کے بِیٹا خلیوں — جو جسم میں انسولین پیدا کرتے ہیں — کو نقصان سے بچانے کا نیا طریقہ دریافت کیا گیا ہے۔ اس کامیابی سے ذیابیطس کے علاج میں …
Read More »بلوچستان میں خشک سالی کی شدت برقرار
پاکستان کے مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں بارشوں کی کمی مزید بڑھ گئی ہے، جس کے باعث خشک سالی کے خدشات شدید ہو گئے ہیں۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق مئی سے نومبر 2025 کے دوران خطے میں بارشوں کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ …
Read More »پاور سیکٹر: شفاف، ڈیجیٹل اور صارف دوست
وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس احمد خاں لغاری نے کہا ہے کہ حکومت پاور سیکٹر کو مکمل طور پر ڈیجیٹل، شفاف اور صارف دوست بنا رہی ہے۔ انہوں نے LUMS کے زیر اہتمام ایشیا انرجی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 2035 تک اپنی 90 فیصد بجلی کلین …
Read More »سرسوں کا ساگ ہر گھر کی پسندیدہ ڈش
پاکستان میں سردیوں کا موسم ساگ کے بغیر ادھورا سمجھا جاتا ہے، بالخصوص سرسوں کا ساگ ہر گھر کی پسندیدہ ڈش بن جاتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق سرسوں کا ساگ نہ صرف ذائقے میں لذیذ ہے بلکہ غذائیت سے بھرپور ہونے کی وجہ سے انسانی صحت کے لیے انتہائی …
Read More »یورپی یونین کا ’ایکس‘ پر 120 ملین یورو کا جرمانہ
یورپی یونین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (DSA) کی شفافیت سے متعلق شقوں کی خلاف ورزی پر 120 ملین یورو کا تاریخی جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف یورپی قانون کے تحت اپنی نوعیت کی پہلی بڑی کارروائی ہے بلکہ اس نے …
Read More »چمن—سپین بولدک سرحد پر دوبارہ جھڑپ
افغانستان کی طالبان فورسز اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد چمن اور سپین بولدک سرحد پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، اور دونوں ممالک ایک دوسرے پر جھڑپ شروع کرنے کا الزام لگا رہے ہیں۔ افغان طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ …
Read More »جدید جنگی ڈرون اسمبلی پلانٹ قائم کرنے کا فیصلہ
ترکیہ نے اپنے جدید جنگی ڈرونز کی اسمبلی فیسلٹی پاکستان میں قائم کرنے کا حتمی منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق اکتوبر کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اس منصوبے پر مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ رپورٹ میں ترک حکام کے …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026 کا باضابطہ اعلان
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول اور ٹیموں کی تقسیم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، اعلان کے مطابق میگا ایونٹ میں پہلی بار 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، اور ہر گروپ میں چار ٹیمیں شامل ہوں گی۔ ورلڈ کپ …
Read More »
UrduLead UrduLead