جمعرات , جنوری 29 2026

تازہ ترین

بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم

بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم ہونے کے بعد ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ30لاکھ ایکڑ فٹ ہوگیا‘ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کے مطابق ایک ماہ میں پانی کے ذخائر میں 20 لاکھ 20 ہزار ایکڑ فٹ کا اضافہ ہوا، ارسا نے پانی کے استعمال میں صوبوں کو فری ہینڈ دے …

Read More »

آئی ایم ایف آج پاکستان کیلئے آخری قسط کی منظوری

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام ہو گا۔ اس اجلاس میں سٹینڈ بائی ارینجمنٹ ایگریمنٹ معاہدے کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اخری قسط پاکستان کو دی جائے گی آئندہ ماہ کے وسط میں آئی ایم ایف کا مشن پاکستان کے …

Read More »

بالی ووڈ میں میری حق تلفی ہوئی

بالی ووڈ اداکارہ بھومیکا چاولہ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ان کی حق تلفی ہوئی ہے ‘ انہیں کئی بلاک بسٹر فلموں سے آؤٹ کرکے دوسری ہیروئنز کو کام دیدیا گیا۔ ایک انٹرویو کے دوران بھومیکا نے کیریئر کے ابتدا میں بلاک بسٹر فلموں میں تبدیل کیے …

Read More »

اسحاق ڈار نائب وزیر اعظم مقرر

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب  وزیراعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈارکو نائب وزیر اعظم  بنا دیا گیا ہے ،اسحاق ڈار پاکستان کے چوتھے نائب وزیراعظم ہیں۔ قبل ازیں ذوالفقار علی بھٹو، نصرت بھٹو اور پرویزالہٰی بھی نائب وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ یاد رہے …

Read More »

گندم اسکینڈل: غلط فیصلوں سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا نقصان

گندم درآمد کر کے پرائیویٹ سیکٹر کو نوازا گیا، بیوروکریسی کے غلط فیصلوں سے قومی خزانے کو 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے وافر گندم ہونے کے باوجود 35 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت مانگی، ای سی سی نے گندم …

Read More »

پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے

بین الاقوامی مالیاتے ادارے(آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بعض ممالک جیسے کہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اقتصادی فورم …

Read More »

کرکٹ ٹیم کے 2 غیرملکی کوچز کے ناموں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کا کوچ لا رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن وائٹ بال کے کوچ ہوں گے۔ لاہور میں محسن نقوی نے اظہر محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

ہالی ووڈ فلم کی آفر کیوں چھوڑی

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ایک خاص وجہ سے ہالی ووڈ کے پروجیکٹ کو قبول نہیں کیا۔ ایک انٹرویو میں 40 سالہ کترینہ کیف نے کہا کہ انہیں حال ہی میں ہالی ووڈ کے ایک پروجیکٹ کی آفر ہوئی تھی لیکن بعض حالات کی وجہ سے …

Read More »

آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکر

لاہور قذافی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی کی نمائش کردی گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کی پہلی اننگز کے وقفے کے دوران ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ View this post on Instagram A post shared by Shoaib Akhtar …

Read More »

چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  شوگر ملز مالکان چینی برآمد کی صورت میں قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے، حکومت نے چینی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وفاقی وزارت پیداوار کا کہنا ہے کہ …

Read More »