بدھ , جون 17 2026

تازہ ترین

ٹرمپ بیان سے قبل تیل تجارت میں غیرمعمولی اضافہ

اعلان سے چند منٹ پہلے اربوں ڈالر کی شرطوں نے اندرونی معلومات کے شبہات کو جنم دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق اچانک بیان سے قبل تیل کی عالمی منڈی میں غیر معمولی سرگرمی دیکھی گئی، جس نے ممکنہ اندرونی معلومات کے استعمال پر سوالات کھڑے کر …

Read More »

میٹا پر بچوں کے استحصال کیس میں بھاری جرمانہ

نیو میکسیکو جیوری نے میٹا کو صارفین کے تحفظ میں ناکام قرار دے دیا امریکی ریاست نیو میکسیکو کی جیوری نے ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے خلاف تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے اسے بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانے اور جنسی استحصال کے خطرات چھپانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ …

Read More »

ملک میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

جمعرات کو مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ملک کے مختلف حصوں میں جمعرات کے روز بارش اور آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان، خیبر …

Read More »

پی ایس ایل 11 آغاز: آج قلندرز کا مقابلہ کنگز

نئی سیزن کا افتتاحی میچ بغیر شائقین کے کھیلا جائے گا پاکستان سپر لیگ 11 کا باقاعدہ آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے، جہاں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کا مقابلہ نئی شامل ہونے والی ٹیم حیدرآباد کنگز سے ہوگا۔ لیگ کے میچز اس بار سیکیورٹی اور توانائی خدشات کے باعث …

Read More »

ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب کی کٹوتی

حکومت نے پیٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کے فیصلے کے بعد وفاقی ترقیاتی بجٹ کم کر کے 900 ارب روپے کر دیا، احسن اقبال نے تصدیق کردی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے فیصلے کے باعث وفاقی ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں 100 ارب روپے کی …

Read More »

PSL 11: کپتان ٹرافی کے لیے پُرعزم

پی ایس ایل 11 سے قبل کپتانوں نے سخت مقابلے کا عندیہ دیا، شاہین، بابر اور رضوان نے لیگ کے کامیاب مستقبل پر اعتماد ظاہر کیا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں شریک ٹیموں کے کپتانوں نے ٹورنامنٹ میں سخت مقابلے اور ٹرافی جیتنے کے عزم کا اظہار …

Read More »

حج پروازیں 18 اپریل سے شروع ہوں گی

وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا، عازمین کو پاک حج ایپ سے معلومات لینے کی ہدایت وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا، جبکہ عازمین …

Read More »

ایران امریکا ملاقات پاکستان میں جمعہ کو متوقع

پاکستان میں ممکنہ ایران۔امریکا مذاکرات 15 نکاتی امریکی تجاویز کے بعد متوقع، پابندیوں میں نرمی اور جوہری پروگرام اہم نکات ایرانی اور امریکی حکام کے درمیان ممکنہ مذاکرات جمعہ کو پاکستان میں ہونے کا امکان ہے، جہاں 15 نکاتی امریکی تجاویز پر بات چیت متوقع ہے ایک پاکستانی عہدیدار نے …

Read More »

نئی صنعتی بجلی ٹیرف پالیسی متعارف کرانے پر غور

حکومت صنعتی صارفین کے لیے اختیاری ملٹی ٹیرف نظام لانے پر غور کر رہی ہے تاکہ بجلی کے استعمال میں بہتری اور پیداواری لاگت میں کمی ممکن ہو سکے حکومت پاکستان صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں کا نیا اختیاری ملٹی ٹیرف ٹائم آف یوز نظام متعارف کرانے پر …

Read More »

پیٹرولیم قیمتیں ان فریز کرنے پر غور

جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں تیز اضافے کے بعد حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق ایڈجسٹ کرنے اور محدود سبسڈی دینے پر غور کر رہی ہے حکومت جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد دیگر …

Read More »